01:01 pm
خاتون کی بدتمیزی پر پوپ فرانسس برہم، ہاتھ جھٹک دیا

روم (این این آئی)مذہبی پیشوا اور بزرگان دین عام لوگوں کی نظر میں ہمیشہ ایک ممتاز مقام رکھتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ جب کبھی بھی عوام کو ان سے ملنے کا موقع میسر آتا ہے تو وہ والہانہ اپنی عقیدت کا اظہار کرتے ہیں۔اسی عقیدت کے اظہار میں چند عقیدت مند جارحانہ انداز اختیار کرتے ہیں اور جس کا نتیجہ بدمزگی کی صورت میں نکلتا ہے۔اس طرح کا ایک ناخوشگوار واقعہ اٹلی میں نئے سال کے آغاز کے موقع پر پیش آیا جب ایک عقیدت مندخاتون نے عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس سے اظہار تکریم کے لیے جارحانہ
 
انداز اپنایا جو پوپ کو شدید ناگوار گزرا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نئے سال کے آغاز کے موقع پر عیسائیوں کے مقدس شہر ویٹیکن سٹی کے سینٹ پیٹرز اسکوائر میں زائرین اور عقیدت مندوں کو مبارکباد دیتے ہوئے مصافحہ بھی کر رہے تھے۔اس موقع پر پوپ فرانسس بچوں سے ہاتھ ملا کر دور جانے لگے تو ایک خاتون نے ان کا ہاتھ مضبوطی سے تھام لیا اور اپنی طرف کھینچنے کی کوشش کی۔پوپ فرانسس کو خاتون کی یہ حرکت شدید ناگوار گزری اور انہوں نے خاتون سے گرفت سے اپنا ہاتھ چھڑانے کے لیے ان کے ہاتھ پر ایک تھپڑ رسید کردیا اور برہمی کا بھی اظہار کیا۔اس واقعے سے قبل خاتون نے صلیب کا نشان بنایا تھا اور 83سالہ پوپ کا ہاتھ پکڑ کر ان سے کچھ کہنے کی کوشش کی لیکن یہ واضح نہیں ہو سکا کہ وہ کیا کہنا چاہ رہی تھیں۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی

شدید گرمی کے بعد بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خبر سنا دی

قیمتوں میں اضافہ ، پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت میں واضح کمی ہو گئی ، رپورٹ جاری

پیٹرول کی قیمت میں 50روپے مزید اضافہ، پاکستانیوں کو ایک اور بڑا جھٹکا دینے والی خبر آگئی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو سعودی عرب نے اہم اعزاز سے نواز دیا

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون خاتون کاایسااقدام جس سے علاقہ میں کہرام مچ گیا

لکھ کردیتاہوں جولائی میں حکومت کاخاتمہ ہوجائے گااگر۔۔۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بڑادعویٰ کردیا

تحریک انصاف میں کس کے کہنے پرشامل ہوئی ،ڈاکٹریاسمین راشد نے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

بڑی عید سے قبل ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری

جن بیٹیوں کو ساری عمر پالا انہوں نے ہی بے گھر کر ڈالا ، ایک ماں کی دل دکھا دینے والی داستان

میں اور عمران خان ساتھ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں ۔۔ رات ہی نہیں دن میں بھی خوابوں میں عمران خان کو دیکھنے والی یہ لڑکی کون ہے؟

سوناایک مرتبہ پھرسستاہوگیا،فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیں گے

سپرٹیکس کے نفاذ کے بعدکپتان کاحکومت کےخلاف بڑااعلان ۔۔۔2جولائی کوکیاہونیوالاہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں