01:06 pm
امریکاکہاں فوج بھیجنے کا اعلان کر دیا

امریکاکہاں فوج بھیجنے کا اعلان کر دیا

01:06 pm

واشنگٹن(این این آئی)امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان نے اعلان کیا ہے کہ بغداد میں امریکی سفارت خانے پر حملے سے پیدا شدہ حالات کے پیش نظر مزید 750 امریکی فوجی جلد از جلد مشرق وسطیٰ بھیجے جارہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ دفاع نے ایک بیان میں کہاکہ     امریکی افواج کی تعیناتی امریکی اہلکاروں اور تنصیبات کے خلاف بڑھتے ہوئے خطرات کے، جیسا کہ بغداد میں دیکھنے کو ملا ہے، مدنظر مناسب اور احتیاطی اقدام کے طور پر کی جارہی ہے۔ انہوں نے مزید کہاکہ امریکا دنیا بھر میں کہیں بھی اپنے عوام اور مفادات کا تحفظ

کرے گا۔توقع ہے کہ آئندہ چند دنوں میں امریکی فوجیوں کو تعینات کردیا جائے گا۔ تعینات کی جانے والی نئی افواج امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے براہ راست کمان میں ہو گی۔جن 750 فوجیوں کو فوراً تعینات کیا جا رہا ہے وہ خلیجی علاقے میں پہلے سے ہی تعینات 14, 000 امریکی فوجیوں میں شامل ہوجائیں گی۔

تازہ ترین خبریں

کیا آپ جانتے ہیں مائیکر اوون میں یہ نمبر والے بٹن کیوں ہوتے ہیں؟ جانیں اس میں چھپے ایسے راز جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

کومے میں بیٹی کو جنم دینے والی ماں ۔۔ ماں کی ممتا نے کیسے اپنی ننھی پری کو موت کے منہ سے بچایا؟

عمرہ کرنے کے لئے جا رہا تھا، ڈکیتوں نے گولی مار دی ۔۔ کراچی میں بڑھتی ہوئی چوری کی وارداتیں ایک اور نوجوان کی زندگی لے گئی

مفتاح اسماعیل نے نواز شریف کو استعفیٰ پیش کردیا: اسحاق ڈار نئے وزیر خزانہ نامزد

یا اللہ! میری ماں کو مسلمان بنا دے ۔۔ خانہ کعبہ میں امی کے لیے دعا کرنے والے نوجوان کی والدہ نے اسلام کیسے قبول کیا؟ ویڈیو وائرل

افریقی ملک میں فوجی اڈے پر خود کش دھماکہ،جانی نقصان کی اطلاعات

مریم نواز کے داماد کے پاور پلانٹ کا معاملہ، اس حوالے سے ماضی میں کیا کچھ ہوا ؟ جانیں

مفتاح اسماعیل وزیرخزانہ رہیں گے یانہیں ؟نواز شہباز ملاقات میںبڑافیصلہ ہوگیا

گانے کاستیاناس کردیا۔۔۔ گرباکوئین معروف گلوکار ہ نیہاککڑ سے ناخوش

نواز شریف کے سکیورٹی گارڈ کا صحافیوں کو دیکھ کر نازیبا اشارہ،عوام میں غم وغصے کی لہردوڑ گئی

دریامیں کشتی الٹنے سے کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

زرداری اور شہباز شریف کے علاوہ ایک تیسری وکٹ بھی ہے، اسی وکٹ کو گرانا ہدف ہے: عمران خان

مقامی کرکٹر کا انتقال: عثمان شنواری کو ٹوئٹ کرکے خیریت سے آگاہ کرنا پڑا

عمران خان نے حامد خان کو تحریک انصاف میں اہم عہدہ دیدیا