01:24 pm
امریکہ کی عائد کردہ پابندیوںکے تباہ  کن اثرات کا اعتراف کرلیا کتنے سوارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے؟

تہران( آن لائن )ایرانی صدر حسن روحانی نے امریکا کی طرف سے عاید کردہ اقتصادی پابندیوں کے تباہ کن اثرات کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں اور پچھلے دو سالوں میں تیل اور ہارڈ کرنسی کی کمی کے باعث تہران کو 200 ارب ڈالر کا نقصان ہوا  روحانی نے ایک تقریر میں کہا کہ اس رقم میں تیل کی فروخت کے ساتھ ساتھ بیرونی کریڈٹ میں 100 ارب ڈالرکی رقم بھی شامل ہے۔روحانی نے پابندیوں کے اثرات اور انتہائی امریکی دبا کی پالیسی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ "فی الحال ہم بدترین قسم کی پابندیوں کا سامنا

کر رہے ہیں۔ خوراک اور پانی زندگی کی بنیادی ضروریات ہیں اور کے بغیر کوئی زندہ نہیں رہ سکتا چاہے وہ کتنا ہی مضبوط اور طاقتور کیوں نہ ہو"۔ ایرانی صدر نے اپنے انتخابی وعدوں کو پورا کرنے میں اپنی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے اس کا یہ جواز پیش کیا تھا کہ جب میں نے عوام سے وعدے کیے تھے اس وقت امن تھا اور آج ملک حالت جنگ میں ہے۔صدر روحانی کا کہنا تھا کہ جو لوگ حکومت پر تنقید کرتے ہیں وہ جانتے ہیں کہ ہمارے موجودہ حالات 3 سال پہلے کی طرح نہیں ہیں۔ ہم اس وقت لڑائی کی حالت میں ہیں۔روحانی نے ٹوکیو کے اپنے حالیہ دورے کے دوران تہران کی واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات کے لیے آمادگی کا اظہار کیا تھا لیکن انہوں نے پابندیاں ختم کرنے پر اصرار کیا جبکہ ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے امریکا کے ساتھ کسی بھی مذاکرات کی مخالفت کی تھی۔

تازہ ترین خبریں

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘

اعظم سواتی کی گرفتاری،ڈاکٹر یاسمین راشد کا بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ

ہر حربہ استعمال کریں گے مگر پنجاب اسمبلی تحلیل نہیں ہونے دیں گے، اپوزیشن کا اعلان

باتیں کم اور عمل زیادہ ۔۔۔کسی کو غدار کا لقب نہیں دینا چاہیے،سعد رفیق

وزیر اعظم کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو ٹیلی فون، عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

فیروز خان کے ساتھ کام نہ کرنے کا اعلان کرنے والی اداکارہ اقراءعزیز نے ماضی میں کام کے تجربے کے حوالے سے چشم کشا انکشاف کردیا

2بچیوں سمیت 4خواتین کی گھر سے گلا کٹی لاشیں برآمد،انتہائی افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

ون وے کی خلاف ورزی کرنے والوں کے لئے بری خبر

عوام کیلئے بہت بڑی خوشخبری  ۔۔۔نیپرا نےفی یونٹ بجلی کتنی سستی کر دی۔۔۔؟جانیں

سٹار جوڑی ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی علیحٰدگی کی افواہیں پھرسے سر اٹھانے لگیں۔۔۔ ۔۔۔تفصیل خبر میں

پاکستان کی معروف اداکارہ یشمیٰ گل کاپنجابی گانے پر ڈانس۔۔۔ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

بڑے بڑے کھلاڑیوں کی چھٹی کر دی گئی ۔۔۔ اب نئی بھارتی ٹیم بنائی جائیگی۔۔۔بھارتی کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کے سر پر بم پھوڑ دیا

اسمبلیاں کب تحلیل کی جائیںگی ۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کب اعلان کرنے والےہیں۔۔۔؟خبر آ گئی

آرمی چیف عاصم منیر بہت تیز بولنگ کرتے ہیں۔۔۔ پرانے محلے داروں نے آرمی چیف کے  حوالے سے کیا کیا دلچسپ انکشافات کئے ۔۔۔جانیں