02:59 pm
امریکا نے قاسم سلیمانی پر حملے کیلئے دنیا کا مہلک ترین ریپئر ڈرون استعمال کیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایرانی جنرل قاسم سلیمانی پر حملےکیلئے ’’ریپئر ڈرون ایم کیو نائن‘‘ کا استعمال ،میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ڈرون انٹیلی جنس معلومات جمع کرنے، کم وقت میں ہدف کو نشانہ بنانے، طویل فاصلے تک مار کرنے، کئی اقسام کے میزائل اور بم لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس ڈرون طیارے کو امریکی ریاست نویڈا میں قائم فوجی اڈے سے کنٹرول کیا جاتا ہے جبکہ ان میں سے کچھ کو لینگلی میں واقع سی آئی اے ہیڈکوارٹرز سے آپریٹ کیا جاتا ہے۔ امریکی فضائیہ کے مطابق ریپئر ایک مسلح ڈرون ہے جو ملٹی مشن میں کام آتا ہے، یہ
 
درمیانے درجے کی بلندی پر پرواز کرتا ہے اور طویل فاصلے تک کنٹرول کیا جانے والا ریموٹ کنٹرول ڈرون ہے، اس ڈرون طیارے کو بنیادی طور پر اہم اہداف کو نشانہ بنانے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے تاہم یہ انٹیلی جنس معلومات کیلئے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ امریکی دفاعی کمپنی جنرل اٹامکس کی جانب سے تیار کردہ ریپئر ڈرون 2007ء سے امریکی فوج کے استعمال میں ہے، اس کی قیمت ایک کروڑ 60 لاکھ ڈالر ہے جبکہ یہ انٹیلی جنس معلومات جمع کرنے اور مختلف قسم کے بموں اور میزائلوں سے فضائی حملوں کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ریپئر روایتی لڑاکا طیارے سے جسامت میں چھوٹا بھی ہے، اس کے پروں کی لمبائی 66 فٹ ہے اور اس کا وزن 4 ہزار 900 پائونڈ یعنی دو ہزار 222 کلو گرام بنتا ہے۔ یہ 25 ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کرسکتا ہے اور اس میں پروپیپلر انجن استعمال ہوتا ہے جس کی وجہ سے دوران جنگ اس کی آواز سننا مشکل ہوتا ہے۔ اس کی رینج 1200 میل ہے جبکہ اس کے پائلٹس ہزاروں میل دور بیٹھ کر ہدف کو نشانہ بناسکتے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ ڈرون اپنے اہداف کو نشانہ بنانے، رابطہ کاری، انتہائی اہم معلومات جمع کرنے، ہدف کو کم وقت میں نشانہ بنانے کی منفرد صلاحیت رکھتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

میں رات کوبارہ بجے نائٹ سوٹ میں تھی ۔۔۔15بیس بندے اندر آئے ایک نے موبائل پکڑ اہواتھااورمیری ویڈیوبنانے لگا۔۔۔گرفتاری کے دوران کیاہوا

وہ تین خاص لوگ جو دنیا میں کہیں بھی پاسپورٹ کے بغیر جاسکتے ہیں، جانیں کون ہیں؟

بجلی چارروپے 87 پیسے سستی فی یونٹ سستی ،کون سے صارفین مستفید ہوں گے ،یہ خبرضرور پڑھ لیں پھرنہ کہناخبرنہ ہوئی

میرااصل اثاثہ میری ٹانگیں ہیں ،خاتون باڈی بلڈر نے جسمانی اعضاء کے حوالے سے بڑافیصلہ کرلیا

جنرل باجوہ وزیراعظم ہاؤس میں زیادہ گفتگو کرنے سے دراصل کیوں گریزاں ہیں؟ فواد چودھری کے بیان کے بعد مبینہ ہیکر کا نیا پیغام آگیا

سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں،چھٹیاں ہی چھٹیاں،حکومت کابڑااعلان

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں اچانک کتنااضافہ ہوگیا،بچوں کی شادی کے خواہشمندوالدین کو پریشان کردینے والی خبرآگئی

نواز شریف نے وطن واپسی کی تیاری شروع کر دی،لیگل ٹیم کوہدایات جاری

یہ ن لیگ کیساتھ ملکرمیچ فکس کرتا ہے، سلطان سکندراگرتم میں عزت اورغیرت ہےتو۔۔۔۔عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر کو خبردار کردیا

میری بیٹی اللہ نے تم پر کرم کیا ۔۔ عدالت سے باعزت بری ہونے کے بعد مریم نواز کی شہباز شریف سے جذباتی ملاقات وائرل

ایک طرف ماں اکیلے رہتی ہیں، تو دوسری طرف کینسر کا شکار بیوی ۔۔ انوپم کھیر ان دنوں کن مشکلات کا شکار ہیں؟

نیب حراست کےد وران مریم کو کس نے پہنچایا تھا ؟ مریم نواز نے کئی برسوں پر راز سے پردہ اٹھادیا، موبائل دینےوالوں کا نام بتادیا

دبئی میں شادی کی تو گھر والوں نے چھوڑ دیا، شوہر دھوکے باز نکلا ۔۔ دیکھیں لاکھوں روپے گھر بھیجنے والی بہن کو بھائی اب مارنا کیوں چاہتا ہے؟

صبح شادی کرنے کا کہا اور رات ہی شادی کرلی ۔۔ پہلی بیوی کو چھوڑ کر جمال شاہ نے دوسری شادی اتنی اچانک کیوں کی؟