03:10 pm
ایسی بات کہہ دی کہ ایرانی عوام غصے سے آگ بگولہ ہوجائینگے

واشنگٹن( آن لائن ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی پر حملے کا مقصد جنگ کا آغاز نہیں بلکہ جنگ روکنا ہے۔ صدر کی حیثیت سے قوم اور امریکی شہریوں کا تحفظ میرا فرض ہے اور ایرانی جنرل قاسم سلیمانی پر حملے کا حکم بھی میں نے دیا تھا جس میں دنیا کے سب سے بڑے دہشت گرد کو ہلاک کیا گیا۔ نیوز کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ قاسم سلیمانی امریکی سفارت کاروں اور فوجیوں پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ امریکی صدر نے کہا ہماری پالیسی ہے کہ جو دہشت گرد
 
کسی بھی امریکی شہری، سفیراور ہمارے شراکت داروں کو نقصان پہنچائے گا ہم سے ڈھونڈ کر ختم کردیں گے۔ڈونلڈٹرمپ نے کہا کہ جنرل قاسم سلیمانی کی زیرقیادت ملیشیا نے سینکڑوں امریکی شہریوں کو ہلاک و زخمی کیا تھا۔ بغداد ایئرپورٹ پر راکٹ حملے میں ایک امریکی شہری ہلاک اور چار زخمی ہوئے اور پھر امریکی قونصل خانے پر دھاوا بولا گیا جس کے بعد ہم نے سلیمانی کو ہلاک کیا۔ امریکی صدر نے کہا کہ قاسم سلیمانی گزشتہ ایک سال سے مشرق وسطیٰ کو عدم استحکام کا شکار کرنے کیلئے دہشت گردی کی کارروائیاں کر رہے تھے اور اب ہم سکھ کا سانس لے سکتے ہیں کہ ان کی دہشت ختم ہوئی۔ان کا کہنا تھا کہ ایرانی جنرل کو بہت پہلے ہلاک کردینا چاہیے تھا تاکہ بہت ساری زندگیاں بچ سکیں۔ ٹرمپ نے کہا کہ پوری دنیا میں امریکیوں کو جہاں بھی خطرہ ہوا ہم نے تمام اہداف کی شناخت پہلے سے کر رکھی ہے میں بالخصوص ایران کے متعلق ہرضروری قدم اٹھانے کیلئے تیار ہوں۔

تازہ ترین خبریں

امریکہ نے پاکستان کومعیشت کی بحالی کی یقین دہانی کرادی

ساری قوم میرے ساتھ نکلے،سازشیوں کو بتائیں گے کہ ہم ایک زندہ اور آزاد قوم ہیں،کپتان وزیراعظم شہباز شریف پربرس پڑے

سازش کے تحت پاکستان کے بڑے بڑے ڈاکوؤں کو اکٹھا کر دیا گیا،عمران خان

شہباز شریف تیاری کرلوعمران خان کاقافلہ آرہاہے ،شاہ محمو دقریشی

موسمیاتی تبدیلیاں۔۔پاکستان کےلیے خطرے گھنٹی بج گئی

پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری نے حمزہ شہباز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی،بڑااعلان

سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

کوہاٹ جلسہ،ناقص انتظامات کرنیوالاٹھیکیدارگرفتار۔۔کس کوموردالزام ٹھہرادیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

دعا زہرہ اغوا کیس میں اہم پیش رفت۔۔۔بڑی گرفتاری ہوگئی

حساس ادارے کی گاڑی پرفائرنگ ،اہلکارجاں بحق،کتنےا فرادزخمی ہوگئے ،صوبائی دارالحکومت سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو۔۔۔مریم اورنگزیب نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

اسلام آباد میں سڑک کنارے پول ڈانس کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل وفاقی پولیس کا موقف بھی آگیا

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکس کوبنادیاگیا،نام سامنے آگیا

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا