03:18 pm
ایرانی جنرل قاسم سلیمانی اور اس کے کئی عراقی ، ایرانی ساتھیوں کی ہلاکت کے بعد وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، پوری دنیا شدیدمتاثر

بغداد،تہران(این این آئی)عراق کے بغداد میں قائم بین الاقوامی ہوائی اڈے پر امریکی فوج کے ایک آپریشن میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی اور اس کے کئی عراقی اور ایرانی ساتھیوں کی ہلاکت کے بعد اردن اور خلیج کی متعدد فضائی کمپنیوں نے عراق کے لیے اہنی فضائی سروس عارضی طور پر معطل کردی ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق اردن کی رائل ایئر لائنز نے ایک بیان میں اعلان کیا کہ ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی قدس فورس کے کمانڈر قاسم سلیمانی اور ایرانی وعراقی عسکری کمانڈروں کی امریکی فضائی حملے میں ہلاکت کے بعد سیکیورٹی کی صورتحال کے پیش نظر بغداد
 
انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پروازیں معطل کردی گئی ہیں۔ادھرگلف ایئر نے ٹویٹ کیا کہ عراق میں سیکیورٹی کی مخدوش صورت حال کے پیش نظر عراق میں بغداد اور نجف کے لیے فلائٹ آپریشن تا اطلاع ثانی معطل کردیا گیا ہے۔دریں اثنا ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے جنرل اسماعیل غنی کو پاسدارانِ انقلاب کے اہم حصے قدس فورس کا نیا کمانڈر مقرر کر دیا ہے۔ وہ ہلاک ہونے والے جنرل قاسم سلیمانی کے نائب تھے۔ایرانی ٹی وی کے مطابق جنرل غنی 1997 سے پاسداران انقلاب میں شامل ہیں اور کئی برسوں سے جنرل سلیمانی کے نائب چلے آ رہے تھے۔ دریں اثناء سلیمانی کی ہلاکت کے بعد دارالحکومت تہران میں ہزارہا افراد امریکا مخالف مظاہروں میں شریک ہیں۔ علاقائی صورت حال کے تناظر میں اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو اپنا یونان کا دورہ مختصر کرتے ہوئے واپس وطن پہنچ گئے ۔
 
تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی

شدید گرمی کے بعد بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خبر سنا دی

قیمتوں میں اضافہ ، پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت میں واضح کمی ہو گئی ، رپورٹ جاری

پیٹرول کی قیمت میں 50روپے مزید اضافہ، پاکستانیوں کو ایک اور بڑا جھٹکا دینے والی خبر آگئی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو سعودی عرب نے اہم اعزاز سے نواز دیا

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون خاتون کاایسااقدام جس سے علاقہ میں کہرام مچ گیا

لکھ کردیتاہوں جولائی میں حکومت کاخاتمہ ہوجائے گااگر۔۔۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بڑادعویٰ کردیا

تحریک انصاف میں کس کے کہنے پرشامل ہوئی ،ڈاکٹریاسمین راشد نے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

بڑی عید سے قبل ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری

جن بیٹیوں کو ساری عمر پالا انہوں نے ہی بے گھر کر ڈالا ، ایک ماں کی دل دکھا دینے والی داستان

میں اور عمران خان ساتھ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں ۔۔ رات ہی نہیں دن میں بھی خوابوں میں عمران خان کو دیکھنے والی یہ لڑکی کون ہے؟

سوناایک مرتبہ پھرسستاہوگیا،فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیں گے

سپرٹیکس کے نفاذ کے بعدکپتان کاحکومت کےخلاف بڑااعلان ۔۔۔2جولائی کوکیاہونیوالاہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں