12:32 pm
ایران کا ردعمل فطری تھا

ایران کا ردعمل فطری تھا

12:32 pm

اسلام آباد : ایران کی جانب سے امریکی ہوائی اڈوں پر حملے کے بعد پاکستان کے وزیر خارجہ شا ہ محمود قریشی نے درعمل دیتے ہوئے معاملے کو سنگین قرار دیدیا ہے۔ شاہ محمود قریشی کا کہناہے کہ سب نے دیکھا کہ ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی کی ہلاک پر لوگوں کا ری ایکشن کیا تھا، لوگ بڑی تعداد میں نمازہ جنازہ میں شریک ہوئے۔
شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ تدفین کے دوران 40 افراد صرف بھگدڑ سے جاں بحق ہو گئے۔ لوگوں کے جذبات کا اندازا انہیں باتوں سے لگایا جا سکتا ہے کہ ایرانی لوگ اس وقت کتنی جذباتی ہیں۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ایران کا ردعمل فطری تھا۔ ایرانیوں کا غم وغصہ سب کے سامنے ہے۔
 
نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ خطہ جنگ کی جانب بڑھ سکتا ہے۔ ایرانی عوام کے جذبات کو مدنظر رکھتے ہوئے آئندہ کی تباہی سے گریز کرنا ہوگا۔ پاکستان نہیں چاہئے گا کہ مزید کسی کا نقصان ہوں۔ نہیں چاہتے کہ خطہ میں جنگ ہو۔ انہوں نے کہا کہ حالات بھگاڑنے میں وقت نہیں لگتا ، بھگڑ ے حالات کو ٹھیک کرنے میں دہائیاں لگ جاتی ہیں۔ پاکستان امن کیلئے جو کردارا ادا کر سکا کرنے کی کوشش کرے گا۔ بیرون ملک میں لاکھوں پاکستان روزگار کیلئے مقیم ہے۔واضح رہے .ایرانی کی جانب سے عراق میں امریکی ہوائی اڈے کو نشانہ بنایا گیا ۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے حملوں سے امریکی ایئر بیس پر 80 افراد ہلاک ہو گئے تھے ۔ ایران کی جانب سے امریکہ کے دو ہوائی اڈوں پر حملے کئے گئے۔بغداد میں کئے جانے والے حملوں میں امریکی ہوائی اڈوں کو نشانہ بنایا گیا ۔ ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ حملوں میں امریکی ہیلی کاپٹر اور ساز و ساما ن بھی تباہ ہو گیا ہے۔ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق امریکی ہوائی اڈوں پر 15 مزائل داغے گئے۔ سرکاری میڈیا کی جانب کہا گیا کہ اگر امریکہ نے ایران پر حملہ کیا تو ایران کی نظر میں امریکہ کے 100 ٹارگٹ موجود ہیں۔

تازہ ترین خبریں

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 

خبردار ،  گھر سے نکلنے سےپہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں،  شدید آئندہ پانچ دن شدید بارشیں اور سیلاب ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

خبردار ، گھر سے نکلنے سےپہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں، شدید آئندہ پانچ دن شدید بارشیں اور سیلاب ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

فوجی اڈے پردھماکا،کتنے ہیلی کاپٹراورشپس تباہ ہوگئے ،بڑی خبرآگئی

فوجی اڈے پردھماکا،کتنے ہیلی کاپٹراورشپس تباہ ہوگئے ،بڑی خبرآگئی

انٹرمیڈیت کے امتحانات ملتوی ، دوبارہ پیپرز کب سے شروع ہوں گے۔۔ ؟ والدین اور طلبا کیلئے بڑی خبر

انٹرمیڈیت کے امتحانات ملتوی ، دوبارہ پیپرز کب سے شروع ہوں گے۔۔ ؟ والدین اور طلبا کیلئے بڑی خبر

بارشوں کے بعد شدید گرمی، ہیٹ اسٹروک شروع، ہسپتالوں میں مریضوں کی انبار لگ  گئے

بارشوں کے بعد شدید گرمی، ہیٹ اسٹروک شروع، ہسپتالوں میں مریضوں کی انبار لگ گئے

اصل غدار کون ہے ، عمران خان نے نوازشریف، مریم، خواجہ آصف سمیت بڑوں بڑوں پر بجلیاں گرادیں ، کئی ویڈیو سامنے لے آئے

اصل غدار کون ہے ، عمران خان نے نوازشریف، مریم، خواجہ آصف سمیت بڑوں بڑوں پر بجلیاں گرادیں ، کئی ویڈیو سامنے لے آئے

باجا بجا بجا کر کانوں میں درد کردیتے ہیں ۔۔ جشن آزادی لوگوں کو پریشان کرنیوالوں کیساتھ اب کیا ہوگا؟

باجا بجا بجا کر کانوں میں درد کردیتے ہیں ۔۔ جشن آزادی لوگوں کو پریشان کرنیوالوں کیساتھ اب کیا ہوگا؟

لوگوں کو خرید کر دھوکے سے حکومت بنائی گئی ، مولانا طارق جمیل کے بیان پر خواجہ سعد رفیق میدان میں آگئے، کیا اعلان کر دیا ؟ 

لوگوں کو خرید کر دھوکے سے حکومت بنائی گئی ، مولانا طارق جمیل کے بیان پر خواجہ سعد رفیق میدان میں آگئے، کیا اعلان کر دیا ؟ 

نایاب نسل کی لادوم بھیڑ،قیمت آپ کی سوچ سے بھی زیادہ۔۔۔کس ملک میں پائی جاتی ہے،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

نایاب نسل کی لادوم بھیڑ،قیمت آپ کی سوچ سے بھی زیادہ۔۔۔کس ملک میں پائی جاتی ہے،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

شادی کی رسموں کے دوران دلہا دلہن کی لڑائی ، ئی نویلی دلہن نے  دلہاکو دھو ڈالا

شادی کی رسموں کے دوران دلہا دلہن کی لڑائی ، ئی نویلی دلہن نے دلہاکو دھو ڈالا

پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف، مفتاح اسماعیل نے بڑا بیان دیدیا

پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف، مفتاح اسماعیل نے بڑا بیان دیدیا

وفاقی دارالحکومت میں 2موٹرسائیکلوں کی ٹکرسے دھماکا،کتنے افرادزخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

وفاقی دارالحکومت میں 2موٹرسائیکلوں کی ٹکرسے دھماکا،کتنے افرادزخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی