04:06 pm
یو کرائن کا طیارہ تباہ ، 180ہلاکتیں ، یوکرائن نے ایران کیخلاف دھماکہ خیز اقدام اٹھا لیا ، ہنگامی اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)یو کرائن کا طیارہ تباہ ، 180ہلاکتیں ، یوکرائن نے ایران کیخلاف دھماکہ خیز اقدام اٹھا لیا ، ہنگامی اعلان ۔۔۔سکائی نیوز بریکنگ کے مطابق یوکرائن انٹرنیشنل ایئرلائن نے کہا ہے کہ تہران میں بوئنگ 737کی اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد تباہی کی تصدیق ہونے کے بعد وہ ایران کیلئے اپنی تمام پروازیں بندکرنے کا اعلان کرتے ہیں۔یوکرائنی فضائی کمپنی کے مطابق وہ اپنے طیارے کی تباہی کی

’وجوہات‘ جاننے کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھائی گے۔ واضح رہے کہ ایران میں یوکرائین کا بوئنگ مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیاہے جس میں سوار 176 تمام مسافر ہلاک ہو گئے ہیں۔رپورٹس کے مطابق یوکرائن کے بوئنگ طیارے نے صبح 6بج کر 12 منٹ پر ایران کے امام خمینی ایئر پورٹ سے یوکرائن کے دارلحکومت کیف کیلئے پرواز بھر لیکن اڑنے کے ٹھیک آٹھ منٹ بعد طیارہ تہران میں ہی گر کر تباہ ہو گیا۔ گرنے سے قبل طیارے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جو کہ کسی عینی شاہد کی جانب سے بنائی گئی جس میں دیکھا جا سکتاہے کہ طیارے میں آگ بھڑکی ہوئی ہے اور وہ تیزی کے ساتھ نیچے کی جانب آ رہاہے ، کچھ ہی دیر میں طیارہ زمین سے ٹکراتا ہے اور بڑے پیمانے پر دھماکہ ہوتا اور ہر طرف روشنی ہی روشنی ہو جاتی ہے۔ قابل ذکر بات یہ بھی ہے کہ یہ طیارہ ایک ایسے وقت میں تباہ ہوا ہے جب ایران کی جانب سے عراق میں موجود فوجی اڈوں پر میزائلوں کی بارش کی بارش کی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

کیا آپ جانتے ہیں مائیکر اوون میں یہ نمبر والے بٹن کیوں ہوتے ہیں؟ جانیں اس میں چھپے ایسے راز جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

کومے میں بیٹی کو جنم دینے والی ماں ۔۔ ماں کی ممتا نے کیسے اپنی ننھی پری کو موت کے منہ سے بچایا؟

عمرہ کرنے کے لئے جا رہا تھا، ڈکیتوں نے گولی مار دی ۔۔ کراچی میں بڑھتی ہوئی چوری کی وارداتیں ایک اور نوجوان کی زندگی لے گئی

مفتاح اسماعیل نے نواز شریف کو استعفیٰ پیش کردیا: اسحاق ڈار نئے وزیر خزانہ نامزد

یا اللہ! میری ماں کو مسلمان بنا دے ۔۔ خانہ کعبہ میں امی کے لیے دعا کرنے والے نوجوان کی والدہ نے اسلام کیسے قبول کیا؟ ویڈیو وائرل

افریقی ملک میں فوجی اڈے پر خود کش دھماکہ،جانی نقصان کی اطلاعات

مریم نواز کے داماد کے پاور پلانٹ کا معاملہ، اس حوالے سے ماضی میں کیا کچھ ہوا ؟ جانیں

مفتاح اسماعیل وزیرخزانہ رہیں گے یانہیں ؟نواز شہباز ملاقات میںبڑافیصلہ ہوگیا

گانے کاستیاناس کردیا۔۔۔ گرباکوئین معروف گلوکار ہ نیہاککڑ سے ناخوش

نواز شریف کے سکیورٹی گارڈ کا صحافیوں کو دیکھ کر نازیبا اشارہ،عوام میں غم وغصے کی لہردوڑ گئی

دریامیں کشتی الٹنے سے کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

زرداری اور شہباز شریف کے علاوہ ایک تیسری وکٹ بھی ہے، اسی وکٹ کو گرانا ہدف ہے: عمران خان

مقامی کرکٹر کا انتقال: عثمان شنواری کو ٹوئٹ کرکے خیریت سے آگاہ کرنا پڑا

عمران خان نے حامد خان کو تحریک انصاف میں اہم عہدہ دیدیا