10:18 am
قاسم سلیمانی اور ابو مہدی کومارنے کیلئے امریکہ نے کون سا کیمیکل استعمال کیا؟تہلکہ خیز انکشافات

قاسم سلیمانی اور ابو مہدی کومارنے کیلئے امریکہ نے کون سا کیمیکل استعمال کیا؟تہلکہ خیز انکشافات

10:18 am


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک ایکسپرٹ جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی جائے وقوعہ پر گیا اور امریکی میزائلوں کا شکار ہونے والے تین نقطوں کا جائزہ لے کر یہ بتا رہا ہے کہ دونوں شخصیات کو مارنے کے لئے امریکہ نے سفید فاسفورس کا استعمال کیا جس کا مقصد تباہی سے
 
زیادہ آگ بھڑکانا اور جلانا ہوتا ہے اور اسکی خصوصیت یہ ہوتی ہے کہ دھماکے کے بعد شکار ہونے والی ہر چیز میں شدید آگ بھڑکا کر اسے پوری طرح جلا کر ختم کر دیتا