03:20 pm
یوکرائنی مسافر طیارہ مار گرائے جانے کے اعتراف کے بعد ایرانی صدر حسن روحانی کا موقف بھی آگیا، شاندار اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) یوکرائنی مسافر طیارے کی تباہی کے اعتراف کے بعد ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کو اس المناک غلطی پر گہرا افسوس ہے، ناقابل معافی واقعے کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں حسن روحانی نے کہا کہ مسلح افواج اندرونی تحقیقات کے بعد اس نتیجے پر پہنچیں کہ میزائل انسانی غلطی کی وجہ سے فائر ہوا جس کے نتیجے میں یوکرائنی طیارہ تباہ ہوااور 176 معصوم لوگ مارے گئے ۔ انہوں نے مزید لکھا کہ اس بڑے صدمے اور ناقابل معافی غلطی کے ذمہ داران کا
 
تعین کرنے اور سزا دینے کے لیے تفتیش جاری ہے "۔ایک اور ٹوئیٹ میں انہوں نے لکھا کہ اسلامک ریپبلک آف ایران کو اس تباہ کن غلطی پر شدید افسوس ہے ، ہماری تمام ہمدردیاں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں اور میں ان کے ساتھ تعزیت کرتاہوں۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 