10:22 am
ایران نے یوکرائن کا مسافر طیارہ گرانے کا اعتراف کرلیا،ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی کا اعلان

ایران نے یوکرائن کا مسافر طیارہ گرانے کا اعتراف کرلیا،ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی کا اعلان

10:22 am


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران نے یوکرائن کا مسافر طیارہ گرانے کا اعتراف کرلیا،عالمی میڈیا کے مطابق ایران نے یوکرائنی طیار ہ کو غلطی سے نشانہ بنانے کا اعتراف کرلیا،ایران نے یوکرائن کے طیارہ حادثے کوانسانی غلطی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرائن کا طیارہ غلطی سے حملے کا نشانہ بنا ۔
 
ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا مزید کہناتھا کہ یہ انسانی غلطی ہے،ذمہ داران سے جواب طلب کیاجائے گااوران کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی ۔یادرہے کہ ایران میں طیارہ گرنے سے 176 افرادہلاک ہوگئے تھے

تازہ ترین خبریں