03:43 pm
ایران خطے میں تخریب کاری بند کرے:برطانیہ فرانس جرمنی

فرانس، جرمنی اور برطانیہ نے ایران پر زوردیا ہے کہ وہ خطے میں تخریبی سرگرمیوں اور دوسرے ممالک میں مداخلت سے باز رہے۔
 تینوں ممالک کا کہنا ہے کہ حالیہ ایام میں پیدا ہونے والی صورت حال نے ایران کے خطے میں تخریبی کردار کو مزید نمایاں کیا ہے۔
خبر  کے مطابق  گزشتہ  روز فرانس ،جرمن اور برطانیہ کی طرف سے جاری ایک مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ حالیہ پیش رفتوں نے ایران کے تخریبی اور عدم استحکام سے دوچار کرنے والے کردار کو مزید دنیا کے سامنے نمایاں کیا ہے۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب اور القدس ملیشیا خطے کو غیر مستحکم کرنے میں پیش پیش ہیں۔
 
انہوں نے ایران پر اقوام متحدہ کی طرف سے عائد کردہ پابندیاں دوبارہ نافذ کرنے کا بھی عندیہ دیا۔ فرانس ، برطانیہ اور جرمنی نے ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جوہری معاہدے کے تحت اپنی ذمہ داریوں کی مکمل تعمیل کرے اور جن شرائط سے ایران نے سبکدوشی اختیار کی ہے انہیں دوبارہ فعال کرے۔ تینوں ممالک نے تہران اور واشنگٹن کے مابین تناؤ کے تناظر میں ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ ہمارا پیغام واضح ہے،ہم ایران کے ساتھ طے پائے جوہری معاہدے کے پابند اور اسے جاری رکھنے کے حامی ہیں۔ تینوں ملکوں نےامریکہ اور ایران کےدرمیان جاری کشیدگی کم کرنے کے لیے بات چیت شروع کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ یاد رہے کہ فرانس ، برطانیہ اور جرمنی نے جنہوں نے 2015 میں امریکہ ، چین اور روس کے ساتھ مل کر ایران کے ساتھ اس کے جوہری پروگرام پر ایک معاہدہ کیا مگر سن 2018 میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ کیا گیا معاہدہ یک طرفہ طورپر ختم کردیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

’ہیروں‘ کی تلاش میں شہری نے شیر کے انکلوژر میں چھلانگ لگادی،پھر جو ہوا ۔۔ اللہ معاف کرے ،دیکھیں

یا اللہ رحم فرما، جمعہ کے دن 6.1شدت کا خوفناک زلزلہ ،ہر طرف چیخ و پکار

سابق وزیراعظم اور مریم نواز سُر خرو!  ن لیگ کیلئے عدالت سے بڑی خوشخبری آگئی

180نہ ہی 190ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ دیے،تاریخ کی بلند ترین سطح پر ،قیمت کہاں تک جا پہنچی ؟جانیے

سفری پابندیاںبرقرار۔۔ پاکستانیوں کو بڑا دھچکا لگ گیا

قسمت ہی بدل گی۔۔۔ سبز آنکھوں والی افغان خاتون شربت گلا کوکون سا ملک لے گیا۔۔ ؟ جانیے تفصیل

جمعہ سے قبل مدینہ منورہ میں افسوسناک حادہ،شہادتیں ۔۔ متعدد زخمی، کتنے افراد متاثر ہوئے۔امت مسلمہ کیلئے افسوسناک خبر

انصاف دینےوالا درندہ بن گیا،سینئر جج کی طالبہ سے زیادتی۔۔۔فوری گرفتارکرلیاگیا،پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر

ایک ، 2 یا 3لاکھ روپے ۔۔کترینہ کیف کتنے لاکھ روپے کی مہندی لگائیں گی۔۔؟ جانیے

پی ٹی کو زبردست جھٹکا ، کپتان کے سب سے اہم ترین کھلاڑی اور وزیر نے استعفیٰ دیدیا ، وجہ بھی بتا دی

شہریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

مالکان نے ملازمہ کے جسم کا کونسا حصہ لینے کیلئے شادی کا ڈرامہ رچایا؟

افواہیں دم تو ڑ گئیں، پیٹرول پر سارے ٹیکسز ختم ۔۔۔۔آخرکار خوشخبری آگئی

امریکی ڈالر نے روپے کو پچھاڑ ڈالا، کاروبار شروع ہوتے ہی امریکی کرنسی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی