10:50 am
کرویشیا: زوران میلانوویچ نے انتخابی دوڑ جیت لی

کرویشیا: زوران میلانوویچ نے انتخابی دوڑ جیت لی

10:50 am

بلقان خطے کے ملک کرویشیا میں صدارتی ا نتخابات کے دوسرے مرحلے میں سوشل ڈیموکریٹ سیاستدان اور سابق وزیراعظم زوران میلانووچ نے مطلوبہ ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کر لی ہےانہیں تقریباً 53 فیصد ووٹ ملے۔

 
قدامت پسند موجودہ صدر کولنڈا گرابار کتارووچ کو دوسرے مرحلے میں 47فیصد سے زائد ووٹ ملے۔ واضح رہے کہ دوسرے مرحلے کے صدارتی انتخابات ایسے وقت میں ہوئے ہیں جب کروشیا نے یورپی یونین کی ششماہی صدارت پہلی جنوری کو سنبھالی ہے۔