02:47 pm
اسرائیلی طیاروں کی اہم اسلامی ملک پر تباہ کن بمباری،فوجی اڈے کو نشانہ بنا ڈالا

دمشق(این این آئی)شامی فوج نے بتایا ہے کہ ملک کے وسط حمص کے مشرقی علاقے میں قائم 'فور' فوجی اڈے پراسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے میزائل داغے تاہم اس حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ البتہ فوجی اڈے کو نقصان پہنچا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پرنظررکھنے والے ادارے سیرین آبزر ویٹری فار ہیومن رائٹس نے بتایا کہ فور فوجی اڈے پر شامی اور ایرانی فورسز تعینات ہیں۔ اس کے علاوہ اس فوجی اڈے پر کچھ روسی عسکری مشیر بھی موجود ہیں۔ یہ پہلا موقع نہیں کہ اس فوجی اڈے کو نشانہ
 
بنایا گیا ہے۔ اس سے قبل بھی اسرائیل اس فوجی اڈٰے پر میزائل حملے اور طیاروں سے بمباری کرچکا ہے۔نو اپریل 2018ء کو اس فوجی اڈے پر میزائل حملوں کے نتیجے میں 14 جنگجو اور شامی فوجی ہلاک ہوگئے تھے۔ادھر شام کے سرکاری ٹیلی ویڑن پر نشر کی گئی ایک خبرمیں بتایا گیا کہ منگل کی شام ڈرون طیاروں کی فور فوجی اڈے پربمباری کے دوران شامی ڈیفینس فورس نے جوابی کارروائی کی ہے۔ٹی وی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جنگی طیاروں نے فوجی اڈے پر متعدد میزائل گرائے ہیں تاہم اس حملے کی مزید تفصیل سامنے نہیں آسکی۔

تازہ ترین خبریں

ان دو خاندانوں کو این آر او دینا ملک سے سب سے بڑی غداری ہے، وزیراعظم پھٹ پڑے

جوتوں سے پہچانا گیا   اللہ تعالیٰ کا نظام بھی کیسا عجیب ہے‘  وہ جب کسی ظالم سے نفرت کرتا ہے  تو اس کی قبر کی بھی بخشش نہیں ہوتی...

ناریل کے گرم پانی کے معجزات، ماہرین نے حیران کن تحقیق بیان کر دی

محمد رضوان کو محنت کا صِلہ مل گیا، آئی سی سی نے بڑی خوشخبری سنا دی

ایک ہفتے میں ڈالر ، سعودی ریال اور برطانوی پائونڈ کی قدر میں کتنی کمی ہوئی؟ مکمل تفصیلات آگئیں

بارشیں مزید کب تک جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

نیوزی لینڈکی وزیراعظم جیسنڈرا آرڈرن کی شادی سے پہلے ہی خوشیاں خاک میں مل گئیں

عمران خان کی چھٹی ۔۔اگلا وزیراعظم کون ہو گا؟سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بڑا دعویٰ کر دیا

بارشوں اور برفباری نے تباہی مچادی، اب تک کتنی ہلاکتیں ہو گئیں؟ افسوسناک تفصیلات جاری

سستےگھروں کی الاٹمنٹ کیلئے قرعہ اندازی شروع، ساڑھے 3 مرلہ گھر کی ماہانہ قسط کیا ہوگی؟ خوشخبری سنا دی گئی

خبردار!!احتیاط کیجئے  موٹروے پر سفر کرنے سے پہلے یہ خبر پڑھ لیں ، موٹروےپولیس نے ہدایات جاری کردیں

کورونا کیسز میں اضافہ ، کئی علاقوں میں لاک ڈائون نافذ کرنے کا فیصلہ

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کس تاریخی موقع پر پاکستان آئیں گے؟خوشخبری سنا دی گئی

کورونا کیسز میں اضافہ ، صوبائی حکومت جس نے ان ڈور شادیوں اور پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی لگا دی