02:50 pm
جنرل سلیمانی کا قتل،روس پہلی مرتبہ کھل کر سامنے آگیا،ایران اور امریکہ کو بڑی پیشکش کردی

تہراان(آن لائن)روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ ایرا نی جنرل قاسم سلیمانی کا قتل تمام قانونی و انسانی حدود سے ماورا ہے۔ انہوں نے یہ بات ایک پریس کانفرنس میں کہی ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر واشنگٹن اور تہران دلچسپی کا مظاہر ہ کریں تو روس انکے درمیان با ت چیت شروع کرانے میں کردا ر اد ا کرنے کو تیا رہے۔ سرگئی لاروف کا کہنا تھا کہ ہمارا امریکہ اور ایران دونوں سے مطالبہ ہے کہ وہ ضبط و تحمل کا مظاہر ہ کریں اور تما م مسائل کو مذاکرات کے ذریعے حل کریں۔ روسی وزیر خارجہ نے
 
امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی میں کمی کیلئے رابطے شروع کرانے پر بہت سی کوششیں ہوئی ہیں اور جاری ہیں اور یہ بات زور دیکر کہی کہ اگر فریقین دلچسپی دکھائیں تو انکا ملک اس سلسلے میں مدد کرنے کو تیارہے تاہم انہوں نے کہا کہ ماسکو امریکہ اور ایران کے درمیان تعلقات میں مداخلت نہیں کریگا۔روس خلیج فارس میں کشیدگی میں کمی اضافے کے خلاف ہے چاہے جو فریق بھی اس کا ذمہ دار ہو،ہم حقائق سے نظریں چرا نہیں سکتے کہ اس کشیدگی کا آغاز چند سال قبل ہوا تھا جب امریکہ نے اعلان کیا تھا کہ خطے میں تمام مسائل اور دشمنیوں کی جڑ ایران کی سرگرمیاں ہیں اور یہ کہ ایران بڑا دہشت گرد ہے حتی کہ کوئی بھی یہ ثابت نہیں کرسکا۔ اس کے برعکس امریکہ جوہری معاہدے کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں سے دستبردار ہوگیا اور ایران کے ساتھ قانونی طور پر تجارت کرنے والوں پر پابندیاں عائد کرنا شروع کردیا اس کے نتیجے میں بھی کشیدگی کو ہواملی۔ عراق میں امریکہ کے ہاتھوں ایرانی جنرل کی ہلاکت کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ یہ قتل تمام قانونی اور انسانی حدود سے متجاوز ہے ،یہ قتل واشنگٹن کے غیرقانونی اقدامات کا اختتام تھا۔

تازہ ترین خبریں

’این اے 133 ضمنی انتخاب، تحریک انصاف آؤٹ ہو کر بھی الیکشن جیت گئی‘

ایک خاتون نےمرد بن کر دو ، دوشادیاں رچالیں اور پھر۔۔ ۔وہ کام کر دکھایا کہ سننے والوں پر لرزہ طاری ہو جائے 

بچے بھوکے ہوتے ہی لیکن کھانا نہیں مانگتے کہیں ’ماں‘ خودکشی نہ کرلے، بچوں کی بھوک ماں کیسے برداشت کرے؟

معمولی تلخ کلامی، پاکستان کے اہم شہر کے اسسٹنٹ کمشنر کو قتل کر دیا گیا 

چھٹی کے روز پاکستان میں دوسرا بڑا سانحہ، کئی اموات 

معروف اداکارہ نےاپنے مداحوں کوبغیر شادی ماں بننے کی خوشخبر ی سنا دی

ویسٹ انڈیز ٹیم کا دورہ پاکستان، ہرلعزیز کھلاڑی انجری کے باعث ٹیم سے باہر 

دشمن چاہ کر بھی کرکٹ کو پاکستان سے ختم نہ کرسکا، پی ایس ایل 7 کیلئے کتنے غیر ملکی کرکٹرز دستیاب ہیں؟ بڑے بڑے نام شامل

واٹس ایپ کے وہ سب سے خاص فیچرز جو صرف آئی فون پر استعمال کیے جاسکتے ہیں

روس آئندہ برس کس ملک پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے؟ امریکیوں کی نیندیں حرام ہو گئیں، پوری دنیا میں ہلچل مچا دی

وہ بیٹا جس نےاپنےباپ کی 122ارب ڈالرز کی جائیداد لینے سے صاف انکار کر دیالیکن وجہ کیا بتائی؟

سانحہ سیالکوٹ: معاملہ چیف جسٹس کے پاس پہنچ گیا لیکن اس میں کیا استدعا کی گئی؟ بڑی خبر 

10 دسمبر کو پاکستانیوں کو کیا بڑی خوشخبری ملنے جا رہی ہے ؟ عوام وزیر اعظم عمران خان کے انتظار میں بیٹھ گئی 

سری لنکن منیجر کو قتل کرنے کے بعد ملزم کہاں چھپے ہوئے تھے؟ 6 اہم ترین گرفتاریاں  