02:51 pm
شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل  کی کینیڈا  میں زندگی گزارنے پر نئی بحث چھڑ گئی 

ٹورنٹو( آن لائن )شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کی جانب سے کینیڈا میں زندگی گزارے جانے کے اعلان کے بعد کینیڈا اور برطانیہ میں ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے کہ شاہی جوڑے کے کینیڈا میں رہنے کے اخراجات کون برداشت کرے گا؟اسی حوالے سے کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو سے بھی پوچھا گیا تو انہوں نے بھی کہا کہ شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے کینیڈا میں رہنے کے دوران اخراجات کے معاملات ابھی طے ہونا باقی ہیں۔جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ ابھی وہ خود بھی نہیں جانتے کہ شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے کینیڈا میں رہائش

کے دوران اخراجات کون برداشت کرے گا۔جسٹن ٹروڈو کا کہنا تھا کہ ابھی یہ طے ہونا باقی ہے کہ شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے کینیڈا منتقل ہونے کے بعد ان کے اخراجات کون برداشت کرے گا۔کینیڈین وزیر اعظم کے مطابق شاہی جوڑے کے کینیڈا منتقل ہونے کے حوالے سے بہت سارے معاملات طے ہونا باقی ہیں اور ان سے تاحال شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کی منتتقلی پر کوئی بات نہیں کی گئی۔ان کے مطابق شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کی سیکیورٹی کے معاملات بھی طے ہونا باقی ہیں۔جسٹن ٹروڈو نے یہ بھی کہا کہ اگرچہ شاہی جوڑے کے اخراجات کے معاملات طے ہونا باقی ہیں تاہم کینیڈین عوام انہیں خوش دلی سے خوش آمدید کہے گا اور انہیں یقین ہے کہ کینیڈین عوام شاہی جوڑے کی منتقلی پر خوش ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

"وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے وفاق پر چڑھائی کی" وفاقی حکومت کا محمود خان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

میں ایک بہتر حل دیکھ رہا ہوں، سارا کریڈٹ عمران خان کو جائے گا، کیا ہونے والا ہے ؟ شیخ رشید کا اہم بیان

محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے گرمیوں کی چھٹیاں ہونے تک اوقات کار میں کمی کردی

گزشتہ روز کے لانگ مارچ میں جان گنوانے والے دو کارکنوں کیلئے عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

عام انتخابات کے انعقاد میں کتنے ارب روپے خرچ ہونگے؟ ہوشربا تفصیلات

پاکستان میں نئی تاریخ رقم، سینہ کھولے بغیر دل کی کامیاب سرجری

عمران خان کو 6 دن کی دوائی دی ، واپس آئے تو ان کا علاج کیا جائے گا، طلال چودھری کا بیان

اسمبلیاں تحلیل کرنے یا مدت پوری کرنے کا فیصلہ دو دن میں ہوگا لیکن  لیگی اکثریت کیا سوچتی ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰ

صاحبزادہ جہانگیر عرف چیکو کی پاکستانی ہائی کمیشن میں عملے کیساتھ تلخ کلامی، کیڑے مکوڑے قراردیدیا

بات چیت کیلیے تیار مگرالیکشن کا فیصلہ کون کرے گا ؟ وزیراعظم شہباز شریف کا حیران کن بیان

" پی ٹی آئی کے خلاف یہ بات ثابت نہ ہو تو میرا نام ثاقب نثار رکھ دینا، سلیم صافی کا چیلنج

ایک سال سزا کے بعد ایک اور بڑا دھچکا ، عمران خان کے دوست نوجوت سنگھ سدھو سے جیل میں کیا کام لیا جانے لگا

6دن بعد اگر6 لاکھ  لوگ لے آئیں تو میں عمران خان کی حمایت کر دوں گا، وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کا اعلان

تحریک انصاف کے رہنمائوں کو ایک ماہ کیلئے نظر بند کرنے کا فیصلہ