06:20 pm
7.7 شدت کا زلزلہ، گہرائی 10کلومیٹر ، سڑکوں پر بھی گڑھے پڑ گئے،6.1 شدت کے آفٹر شاکس ،سونامی وارننگ جاری

ہوانا(این این آئی)جمیکا اور کیوبا کے درمیانی علاقے میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ، زلزلے سے کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔زلزلے کے بعد سونامی وارننگ جاری کر دی گئی ہے جبکہ زلزلہ کا مرکز جمیکا کے ساحلی علاقوں کے قریب تھا۔غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق زلزلے کی شدت7 اعشاریہ7ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ زلزلے کی گہرائی 10کلومیٹر تھی۔زلزلہ کی شدت امر یکی شہر بھی محسوس کی گئی جہاں بڑی تعداد میں لوگ عمارتوں سے باہر نکال آئے، تاہم کسی بھی ملک میں ہلاکت کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی۔زلزلے کے باعث عمارتیں بری طرح متاثر ہوئیں جبکہ سڑکوں پر
 
بھی گڑھے پڑ گئے۔متاثرہ علاقوں میں زلزلے کے بعد 6.1 شدت کے آفٹر شاکس کا سلسلہ بھی جاری رہا۔‎

تازہ ترین خبریں

اگلے 48گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنا دی

سونے کی قیمتوں میں اڑھائی ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عمران خان 2021بھی مکمل نہیں کرے گا، مریم نواز کو امریکی وفد نے کیا یقین دہانی کرا دی؟

مشکل حالات میں پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ، ایسی خبر آگئی کہ پوری قوم اللہ کا شکر بجا لائیگی

آئی ایم ایف سے قرضہ حاصل کرنے کیلئے پاکستان ترلے منتیں کرنے لگا مگر۔۔۔۔آئی ایم ایف نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ، سرکاری چھٹی کااعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں ایک لڑکی لاپتہ ہوئی ، بعد میں وہ کس حالت میں کہاں سے برآمد ہوئی ؟ پاکستانی سناٹے میں آگئے

تمام پاکستانیوں کا انتظار ختم ، 12ربیع الاول کو کون سااہم ترین نوٹیفیکیشن جا ری ہونے جا رہا ہے ؟ بڑی بریکنگ نیوز

بجلی کے بل چاہیں تو قسطوں میں ادا کردیں ، حکومت نے غریب عوام کی سن لی ، بڑا ریلیف دیدیا

راولپنڈی میں سیکیورٹی گارڈ نے ایک خاتون کے کپڑے پھاڑے اور شرمناک کام کرتا رہا ، لڑکی پوری رات سڑک کے بیچ بیٹھی روتی رہی؟ ویڈیو لنک میں 

زرتاج گل کے شوہر کو دل کا دورہ ، انتہائی نازک حالت میں ہسپتال لایا گیا مگر ۔۔۔۔ افسوسناک خبر آگئی

عمران خان کو نقصان پہنچانے کیلئے مجھے کس نے مہرے کی طرح استعمال کیا۔۔ جمائما خان نے بڑا انکشاف کر دیا، پوری پاکستانی قوم ہکا بکا

دو شہروں کا فاصلہ گھنٹوں کی جگہ منٹوں میں ،پاکستان میں4لین پر مشتمل نئی عالی شان اموٹر وے بنانے کی تیاریاں ، منظوری دیدی گئی

دنیا کلے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کا ایک شہر پہلے اور ایک چوتھے نمبر پر ، جانتے ہیں یہ دونوں شہرکون سے ہیں