03:14 pm
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل دوطرفہ معاہدوں اور دوریاستی تصور کی بنیاد پر اسرائیل۔فلسطین تنازعہ کے حل میں مدد کے لئے تیار ہیں، ترجمان کا بیان

نیویارک ۔ 29 جنوری (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گٹرس کے ترجمان نے کہا ہے کہ عالمی ادارہ کے سربراہ اس بات کے لئے پرعزم ہیں کہ مشرق وسطیٰ کے امن کے لئے اسرائیل اور فلسطین اقوام متحدہ کی قراردادوں، بین الاقوامی قانون، دوطرفہ معاہدوں اور دو ریاستی تصور کی بنیاد پر 1967ءکی جنگ سے قبل کی سرحدی پوزیشن کے مطابق حل پر آمادہ ہوجائیں اور وہ اس سلسلے میں مدد دینے کے لئے تیار ہیں۔
سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن ڈوجیرک نے ایک بیان میں بتایا کہ سیکرٹری جنرل نے مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے امریکی منصوبے کا جائزہ لیا ہے جس میںسلامتی کونسل اور جنرل اسمبلی کی متعلقہ قراردادوںکی روشنی میں دو ریاستوں کے قیام کو مسئلے کا حل بتایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ سلامتی کونسل نے 2017ءمیں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عہدہ سنبھالنے سے پہلے ایک کے مقابلے میں 14 ووٹوں کی اکثریت سے قرارداد منظور کی تھی جس میں اسرائیلی آبادکاریوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ہم 1967ءسے قبل کی تسلیم شدہ حدبندیوں کے اندر فلسطین اور اسرائیل کی الگ الگ ریاستیں قائم کرنے کے حوالے سے پر عزم ہیں۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کے ایم پی اے کے گھر فائرنگ سے جانی نقصان

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی