03:23 pm
یورپی یونین نے رکن ممالک کو ہواوے کے 5 جی نیٹ ورک کے استعمال کا اختیار ..

برسلز: یورپی یونین نے اپنے رکن ممالک کو اجازت دے دی ہے کہ وہ اپنے جدید ترین 5 جی موبائل نیٹ ورکس کے لیے چینی کمپنی ہواوے کے تیار کردہ آلات استعمال کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں۔ یورپین کمیشن نے رکن ملکوں میں جدید ترین تیز رفتار وائرلیس نیٹ ورک کے لیے سائیبر سکیورٹی کے رہنما اصولوں کا اعلان گذشتہ روز کیا گیا ہے۔
امریکہ نے سلامتی وجوہات کی بنا پر ہواوے پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا تھا لیکن یورپ نے ایسا نہیں کیا۔رہنما اصولوں میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ نیٹ ورکس سے انتہائی خطرناک آلات کے فراہم کنندگان کو خارج یا محدود کر دیا جائے۔ انہوں نے سفارش کی ہے کہ کسی ایک کمپنی پر انحصار کرنے کے بجائے 5 جی فراہم کرنے والی مختلف کمپنیوں کے آلات استعمال کیے جائیں۔ یورپین کمیشن نے رکن ملکوں سے کہا ہے کہ سائیبر سکیورٹی کے سلسلے میں کیے جانے والے اپنے اپنے اقدامات کے بارے میں کمیشن کو جون تک رپورٹ پیش کریں۔
 
تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے