04:04 pm
ادلب میں شامی فوج کی فائرنگ سے چھ ترک فوجی ہلاک

اس پوسٹ کو شیئر کریں فیس بک اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger اس پوسٹ کو شیئر کریں ٹوئٹر اس پوسٹ کو شیئر کریں ای میل شیئر
تصویر کے کاپی رائٹREUTERS
شام کے شمالی مغربی صوبے ادلب میں شام کی سرکاری فوج کی بمباری میں ترک فوج کے چھ فوجی ہلاک اور نو زخمی ہو گئے ہیں۔
 
اطلاعات کے مطابق ترک فوج کی جوابی بمباری میں شامی فوج کے 35 فوجی ہلاک ہوئے ہیں لیکن شامی ذارئع ابلاغ کا کہنا ہے کہ شامی فوج کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ ادلب کو باغیوں کے قبضے سے چھڑانے کے لیے شام اور روس کی افواج کی کارروائیاں سے بچنے کے لیے اس علاقے سے لاکھوں لوگ اپنا گھر بار چھوڑ کر جانے پر مجبور ہوئے ہیں۔ شام کے صدر بشار الاسد کی حکومت کے قریبی اتحادی روس اور ترکی نے سنہ 2017 میں ادلب میں فوج کو کم کرنے کے لیے ایک معاہدہ کیا تھا لیکن اس کی خلاف ورزیاں اکثر کی جاتی رہی ہیں۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے پیر کو اخبار نویسوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ترک فوج نے شامی حکومت کے 46 فوجیوں کو نشانہ بنایا ہے۔ انھوں نے کہا 30 سے 35 شامی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ صدر اردوغان نے کہا کہ ’جو بھی ہمارے عزم اور استقامت کو آزمانے کی کوشش کرے گا ان کو بہت جلد اپنی غلطی کا احساس ہو جائے گا۔‘

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 