02:46 pm
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا 14رکنی وفد کے ہمراہ 4روزہ دورے پرپاکستان آنے کا اعلان ، جانتے ہیں دورے کا مقصد کیا ہے؟

اسلام آباد (این این آئی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتو نیو گوئترس 16 سے 19 فروری تک پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بتایاکہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل پاکستان میں افغان مہاجرین سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کریں گے ،سیکرٹری جنرل انتونیو گوئترس دورے کے دوران صدر مملکت ،وزیراعظم عمران خان اور وزیر خارجہ سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ دفترخارجہ کی ترجمان کے مطابق اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئترس 16 سے 19 فروری کو چار روزہ دورے پرپاکستان آئیں گے ،اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل پاکستان میں افغان مہاجرین سے متعلق بین الاقوامی
 
کانفرنس میں شرکت کریں گے ، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان،صدر مملکت عارف علوی اور وزیر خارجہ سے ملاقاتیں کریں گے ، ترجمان نے کہا کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب بھی کریں گے۔سیکرٹری جنرل لاہور اور گوردوارہ کرتاپور صاحب کا دورہ بھی کریں گے،ترجمان کا کہنا ہے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئترس کے دورے کے دوران پاکستانی قیادت مقبوضہ جموں و کشمیر تنازعہ کے تمام پہلووں پر روشنی ڈالے گی،جبکہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت پاکستان کی افغان مہاجرین کی میزبانی اور افغانستان میں امن و استحکام کے لئے ہماری کوششوں کا اعتراف ہے۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 