05:36 pm
’’بحرین میں21  لڑکیاں  سمگلرز کے چنگل سے آزاد ‘‘ دھوکے باز وں نےانہیںکس بہانے سے بلایا ، پھر ان سے کونسے  شرمناک کروایا جاتا رہا ؟لڑکی کے چ

بحرین (این این آئی)بحرینی پولیس نے قازقستان کی 21 لڑکیوں کو انسانی سمگلروں کے چنگل سے بچالیا۔ جسم فروشی کا دھندہ کرانے والے ایک گروہ نے انہیں انجانے میں پھنسا لیا تھا۔ قازقستان کی وزارت خارجہ نے یہ اطلاع ملنے پرکہ قازقستان کی لڑکیاں ایک غیر قانونی گروہ کے چنگل میں پھنس گئی ہیں بحرینی پولیس کو مطلع کرکے مدد طلب کی تھی۔المرصد اور مزمز ویب سائٹ کے مطابق قازقستان کے دفتر خارجہ نے اعلامیہ جاری کرکے بتایا کہ بحرین میں قازقستان کے سفارتخانے نے بحرینی پولیس کی مدد سے 21 قازق لڑکیوں کو انسانی سمگلروں کے قبضے سے آزاد کرالیا۔تفصیلات
 
کے مطابق دھوکے بازوں کے ایک گروہ نے قازقستان کی لڑکیوں کو ہوٹل میں ملازمت کے بہانے بحرین بلایا تھا۔منامہ پہنچنے پر ان کے پاسپورٹ چھین لیے اور انہیں جسم فروشی پر مجبور کیا گیا۔ انکار پر تشدد بھی کیا گیا۔سرکاری بیان کے مطابق انسانی سمگلروں کے گروہ میں شامل تمام افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ ابتداء میں قازق لڑکیوں کو بھی حراست میں لیا گیا۔ متعلقہ سرکاری ادارے ، انسانی سمگلروں سے پوچھ گچھ کررہے ہیں۔ایک لڑکی نے بتایا کہ اسےنوکری دلوانے کے بہانے یہاں لایا گیا ، یہاں پہنچے ہی میرا پاسپورٹ مجھے سے چھین لیا گیا اور مجھے جسم فروشی کیلئے مجبور کیا گیا ۔یاد رہے کہ بحرینی حکام نے قازقستان کی لڑکیوں کو نفسیاتی مسائل سے نکالنے کے لیے سپیشلسٹ سینٹر میں منتقل کردیا ہے۔ جلد ہی انہیں ان کے وطن واپس بھیج دیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

تیل کی قیمتیں کنٹرول سے باہر، عالمی مارکیٹ میں پھر کتنا اضافہ ہو گیا؟ تشویشناک خبر آگئی

بجلی مہنگی اور مہنگی ، فی یونٹ قیمت میں اڑھائی روپے سے زائد اضافے کا امکان

موسلا دھار بارشوں اور برفباری کا اگلا سلسلہ کب شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے کپکپادینے والی پیشنگوئی کر دی

ڈالر 174روپے سے بھی تجاوز؟مہنگائی کے طوفان کیلئے ہو جائیں تیار،اوپن مارکیٹ سے ہوش اڑا دینے والی خبر آگئی

بلاول دل کا جانی ہے اسے 7 سیاسی خون بھی معاف ہیں، وفاقی وزیر نے دلچسپ بات کہہ دی

مریم نواز مسلسل نشانہ کیوں بنا رہیں ہیں ؟ سینئر صحافی نے اندر کی بات بتا دی

گوجرہ موٹروے ز ی ا د ت ی کیس، متاثرہ لڑکی کے مزید ہوشربا انکشافات، پولیس کا ساری کہانی سنا دی

خلائی مخلوق نے ہمارے ایٹمی میزائل ناکارہ کر دیئے  امریکی ائیرفورس کے سابق کپتان کے دعوے نے تھرتھلی مچا دی

’’اسحٰق ڈار نے نہ پاکستان کا پیسہ چوری کیا اور نہ ہی کوئی خفیہ بینک اکائونٹس ہیں‘‘ سابق وزیر خزانہ نے مقدمہ جیت لیا، نجی ٹی وی چینل کو معافی

موسمِ سرما کا باقاعدہ آغاز، کہاں کہاں برفباری جاری ہے؟ سیاحت کے شوقین افراد کی موجیں لگ گئیں

بہت کر لیے مزے ، چلو استعفیٰ دو! وزیراعظم نے اپنے انتہائی قریبی ساتھی کی قربانی کا فیصلہ کر لیا

نواز شریف کی نا اہلی کا فیصلہ واپس!ن لیگی کارکنان کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آج کی سب سے بڑی خبر، ڈی جی آئی ایس آئی کے نام پر حکومت اور فوج کا اتفاق ہو گیا، نوٹیفیکیشن کب جاری ہو گا؟تصدیق کر دی گئی

 ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرکی قبر پر مقبرہ بنایا جائے گا،نجی اخبارنے بڑادعویٰ کردیا