05:39 pm
تھائی لینڈ میں ’’کرائے کی کوکھ‘‘ کا کاروبار جاری، پابندی کے  باوجود عورت دوسروں بچہ پالنے کیلئے کتنا معاوضہ لیتی ہیں ؟جانئے

بنکاک (این این آئی)تھائی لینڈ میں پابندی کے باوجود عورتیں کاروبار کے طور پر اپنے رحم میں کسی اور کا بچہ پالتی ہیں۔سروگیسی میں ملوث افراد کے خلاف چھاپوں کے دوران تھائی پولیس نے  نو افراد کو گرفتار کیا ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق تھائی لینڈ میں سابق فوجی حکومت نے سروگیسی (رحم یا کوکھ کرائے پر دینا)  پر 2015 میں پابندی عائد کی تھی۔پولیس کا کہنا ہے کہ چھاپوں کے دوران انہیں آٹھ سروگیٹ مائیں ملیں جن میں سے ایک آٹھ ماہ کی حاملہ تھی۔ پولیس نے کہا ہے کہ  چھاپے کے دوران ایک 22 دن کا
 
بچہ اور ایک چار ماہ کی بچی بھی ملی۔پولیس نے تشویش ظاہر کی ہے کہ 14 دیگر بچوں کو پہلے ہی چین سمگل کیا جا چکا ہے۔میجر جنرل وراوٹ وٹانانا کھونبنچ کا کہنا ہے کہ ’یہ ایک بین الاقوامی سطح پر کیے جانے والا جرم ہے۔بینکاک میں ایک نیوز کانفرنس کے دوران تھائی لینڈ کی پولیس نے میڈیا کو بتایا کہ ’چھاپے ملک کے دو صوبوں پاتْمتھانی اور سوکھوتھائی میں کچھ گھروں اور دفاتر پر مارے گئے تھے، جہاں سے ایک چینی جوڑے اور سات مقامی افراد کو گرفتار کیا گیا۔واضح رہے کہ تھائی لینڈ میں سروگیسی کے متعدد کیسز کے بارے میں خبریں گردش کرتی رہی ہیں اور یہ ملک بین الاقوامی سطح پر سروگیسی کا گڑھ مانا جاتا تھا۔2014 میں متعدد ایسے سکینڈلز سامنے آئے تھے جس کے بعد اس وقت کی فوجی حکومت نے تھائی خواتین کے غیر ملکیوں کے لیے سروگیٹ ماؤں کے طور پر کاروبار کرنے پر پابندی عائد کر دی تھی۔ایسے ایک کیس میں ایک آسٹریلوی جوڑے پر الزام تھا کہ اس نے ایک تھائی عورت کے ذریعے سروگیسی کے عمل سے پیدا ہونے والے جڑواں بچوں میں سے ایک کو چھوڑ دیا تھا کیونکہ وہ ایک ڈاؤن سنڈروم بچہ تھا جبکہ وہ اس کی جڑواں بہن کو لے گئے تھے، کیونکہ وہ ’نارمل‘ تھی۔ذرائع نے بتایا کہ خواتین چند پیسوں کی کی خاطر اس کام میں ملوث ہیں ۔اس کے علاوہ حکام نے نو بچوں کا پتا لگایا تھا جنہیں تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک کے ایک فلیٹ میں رکھا گیا تھا۔ ان بچوں کا باپ ایک جاپانی شخص تھا جب کہ ان کی پیدائش تھائی خواتین سے سروگیسی کے عمل سے ہوئی تھی۔

تازہ ترین خبریں

اب ہر شہری اپنی گاڑی کا مالک بنے گا، پاکستان کی سستی ترین گاڑی متعارف کرا دی گئی

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

ملک بھر میں پٹرولیم کی شدید بحران۔۔ آئندہ چند دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ایسی خبر جو پاکستانیوں کے ہوش اڑا دے گی

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

میں کسی کو چھوڑوں گی نہیں، ثانیہ عاشق نے خود سے منسوب ویڈیوز سے متعلق کیا فیصلہ کر لیا؟ ہلچل مچ گئی

نئے ڈ ی جی آئی ایس آئی کا فیصلہ انٹرویوز کے بعد ہوا۔۔۔وزیراعظم ہاؤس کا اعلامیہ

نادرا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، کونسی سروس بالکل مفت ملے گی؟بڑی پریشانی ختم ہو گئی

پنشن و دیگر مراعات کا موجودہ نظام ختم ، حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا نیا سسٹم لانے کا فیصلہ

نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرنیوالی بااثر شخصیات کون نکلیں؟ن لیگ نے خود ہی تصدیق کر دی