10:06 pm
ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے نکلنے کا معاملہ، پاکستان نے 4,5نہیں بلکہ کتنے ممالک کی حمایت حاصل کرلیا، خوشی کی خبر آگئی

پیرس (نیوز ڈیسک) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا افتتاحی اجلاس اتوار کو پیرس میں شروع ہوگا جو پانچ روز تک جاری رہے گا ۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی وفد میں وزارت خزانہ، اسٹیٹ بینک ، ایف ایم یو کے حکام بھی شامل ہیں ،اجلاس میں پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکلنے یا برقرار رکھنے سے متعلق فیصلہ ہوگا،ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو جون 2018ء میں گرے فہرست میں شامل کیا تھا،پاکستان نے
ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر عملدرآمد میں ٹھوس پیش رفت کی، پاکستان نے منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کے خطرات پر قابو پایا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کیے جانے کا کوئی امکان نہیں ۔ذرائع کے مطابق پاکستان کو بلیک لسٹ میں ڈالنے کی کوشش ناکام بنانے کیلئے درکار تین ووٹ موجود ہیں ،گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے پاکستان کو 15 ووٹ چاہئیں۔ذرائع نے بتایا کہ گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے پاکستان نے بھرپور سفارت کاری کی ہے۔ ذرائع کے مطابق گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے پاکستان کو 12 ملکوں کی حمایت ملنے کی امید ہے، چین، ترکی اور ملائشیا پہلے ہی حمایت کر چکے ہیں۔ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو جون 2018 میں گرے فہرست میں ڈال کر 27 ایکشن پلانز کے تحت ستمبر 2019 تک کا وقت دیا تاہم بعد میں مدت مزید 3 ماہ بڑھا دی گئی۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی کی حکومت کسی بھی وقت ختم ہو سکتی ہے اورعام انتخابات کسی بھی وقت ہو سکتے ہیں۔خواجہ آصف

کھلاڑی محنت اور دیانتداری سے دنیا میں پاکستان کا نام روشن کریں۔ڈاکٹر عارف علوی 

 پولیس کو ویکسین کارڈ نہ رکھنے والوں کی گرفتاری سے روک دیا گیا

وزیراعظم  نے قوم کا تیل نکال دیا اور کہتے ہیں کہ گھبرانا نہیں: شہبازشریف

خطرناک ترین سمندری طوفان گلاب کب تک ساحل سے ٹکرائے گا،پاکستان کو کتنا خطرہ ہے۔محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

امارات عرب ممالک میں سب سے آگے، بڑے اعزاز کے قریب پہنچ گیا

جھگڑے کارکنوں میں نہیں بلکہ پارٹی قیادت میں ہیں، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کی کرسی خطرے میں پڑگئی

کراچی کے ساحلی زون پر ہزارو ں رہائشی یونٹس بنائیں گے، وزیر اعظم

حکومت کا بوریا بستر کبھی بھی گول ہو سکتا ہے، خواجہ آصف

حکومت کا بوریا بستر کبھی بھی گول ہو سکتا ہے، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

شی جن پھنگ کی طرف سے 2021  عالمی انٹرنیٹ کانفرنس ووجن سمٹ کے نام تہنیتی پیغام

نئے پاکستان میں نئے طرز کا قومی ترانہ ہوگا