04:15 pm
برطانوی رکن پارلیمنٹ کو کشمیر کی حمایت کرنا مہنگا پڑ گیا نئی دہلی کے ائیرپورٹ پر انتہائی گھٹیا حرکت کر دی گئی

نئی دلی(این این آئی)بھارت نے کشمیر مخالف پالیسیوں پر بھارت پر کڑی تنقید کرنے والی برطانوی رکن پارلیمنٹ ڈیبی ابراہم کو نئی دلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر آمد کے بعد ملک میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایسوسی ایٹڈ پریس نے لیبر پارٹی کی رکن پارلیمنٹ ڈیبی ابراہم جو برطانوی پارلیمنٹ میں کل جماعتی کشمیر پارلیمانی گروپ کی سربراہ بھی ہیں کے ایک ساتھی ہرپیت اپل کے حوالے سے کہا ہے کہ ڈیبی کا نئی دلی ائیر پورٹ آمد پر بھارت کا ویزہ کینسل کردیاگیا۔ہرپیت نے بتایا کہ وہ اور ڈیبی پیر کی صبح
 
نو بجے دبئی سے نئی دلی پہنچے تھے اور ائیر پورٹ پر کسٹمز حکام نے بغیر کسی وجہ کے انکا بھارت کا ویزہ جو اکتوبر 2020تک موثر تک کینسل کردیا۔ انہوں نے بتایا کہ ڈیبی ابراہم2011سے برطانوی پارلیمنٹ کی رکن ہیں جو دوروزہ دورے پر بھارت پہنچی تھیں۔ڈیبی ابراہم گزشتہ سال اگست میں بھارتی حکومت کی طرف سے جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی پر کڑی تنقید کی تھی اور بھارتی پارلیمنٹ کی طرف سے کشمیر کی خصوصی حیثیت کی تبدیلی کی منظوری دینے کے فورا بعد انہوں نے برطانیہ میں بھارتی ہائی کمشنر کو مراسلہ بھیجا تھا جس میں بھارت کے اس اقدام کو کشمیری عوام کے اعتماد کا قتل قراردیاتھا۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 