04:40 pm
ایران میں کرونا وائرس کے پیش نظر پاک ایران سرحدی شہر تفتان میں تیسرے روز بھی تمام گیٹ بند رہے

دالبندین: ایران میں کرونا وائرس کے پیش نظر پاک ایران سرحدی شہر تفتان میں تیسرے روز بھی تمام گیٹ بند رہے اسسٹنٹ کمشنر نجیب قمبرانی کے مطابق ایران میں کرونا وائرس کے پیش نظر ایمگریشن سمیت انپورٹ ایکسپورٹ، راہداری سمیت تمام گیٹ بند ہیں اور ایران اور پاکستان کے تمام آمد رفت کا سلسلہ بند کر رکھا ہے اس وقت پاکستان ہاوس میں 270 زائرین موجود ہے جنکے لیئے آئسولیشن سینٹر قائم کردیا ہے اور تفتان بی ایچ یو میں بھی میل اور فیمیل کے لیے آئسولیشن سینٹر قائم کردیا ہے اور 
 
دالبندین ہسپتال کے مطابق چاغی کے ہیڈ کوارٹر دالبندین پرنس فہد ہسپتال میں بھی آٹھ بیڈوں پر مشتمل مرد اور خواتین کے لیئے الگ الگ آئسولیشن سینٹر قائم کردیا ہے کرونا وائرس کے پیش نظر تفتان کے تمام سرحدی علاقوں میں آمد رفت کے حوالے سے تمام انتظامات سخت کردیئے ہیں مقامی انتظامیہ کے مطابق جب تک ایران کی طرف سے مکمل تسلی نہیں ہوگی کسی کو بھی آنے جانے نہیں دیا جائے گا سرحدی شہر تفتان میں ایران جانے والے بڑی گاڈیوں کی لمبی قطاریں لگ گیئں ہے جس کی سبب کاروباری لوگوں کو بھی سخت پریشانی لا سامنا کرنا پڑ رہا ہے یاد رہے ایران میں کرونا وائرس کے پیش نظر احتیاطی طور پر یہ بندوبست کیا گیا ہے اب تک کوئی بھی کرونا وائرس کا کیس سامنے نہیں آیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

عرب پارلیمنٹ کی جانب سے وزیراعظم کیلئے ناقابل یقین اعزاز ،خبر پڑھ کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

دنیابھر میں سانپ کے زہر کی فروخت کیوں بڑھ گئی ؟ جانیں

برطانیہ میں تعلیم حاصل کرنے کےخواہشمند طلبا کیلئے خوشخبری،درخواستیں طلب

’’ش‘‘ اور ’’م‘‘ کاشورعوام کی مہنگائی سے توجہ ہٹانے کیلئے مچایا جارہا ہے،مریم اورنگزیب

پابندی ختم۔۔عرب ملک نے  پاکستانیوں کے لیے درواز کھول دئیے

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نےوفاقی حکومت کو انتباہ جاری کردیا

سی این جی نرخوں میں اضافے کا خطرہ ۔۔۔!!! اوگرا کے زبردست اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیے

پاکپتن سے لاپتاہونیوالی 4بہنیں پولیس نے ڈھونڈ نکالیں ،گھرکیوں چھوڑا؟بچیوں نے حیران کن انکشاف کردیا

چین نے اب پاکستان میں کیاچیز لگانے کی پیش کش کردی؟بڑی خوشخبری آگئی

نوا ب اکبر بگٹی کی اہلیہ سے جھگڑا ۔۔۔!!! عدالت سے وزیراعظم کے بھانجے بارے بڑی خبرآگئی

تبدیلی سرکار کا مہنگائی میں پسے عوام پر پھر ’’وار‘‘۔۔ یوٹیلیٹی سٹورز ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کاوفاقی حکومت کو انتباہ

یوم شہداء پولیس:آئی جی اسلام آباد نے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھا دی

وزیراعظم کی سیٹ ملنے والی ہے یا پھر سیدھا ۔۔۔! سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں ؟ جانیں 