05:23 pm
کرونا وائرس اقوام متحدہ کے دفتر میں بھی گھس گیا،برازیل، ناروے اور جارجیا میں بھی پہلے پہلے کیس رپورٹ

ویانا(این این آئی)آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں اقوام متحدہ کے دفتر میں کورونا وائرس کا کیس سامنے آگیا۔ اقوام متحدہ کے دفتر میں مختلف ممالک کے تقریباً 5 ہزار لوگ کام کرتے ہیں۔برازیل، ناروے اور جارجیا میں کورونا وائرس کے پہلے کیس رپورٹ ہو گئے ہیں جبکہ کویت میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 25 اور بحرین میں 26 ہوگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق کورونا وائرس کے پیش نظر بحرین نے دبئی اور شارجہ سے تمام پروازوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔اٹلی اور فرانس میں مزید اموات کے بعد یورپ میں ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔برطانیہ میں بیماری پھیلنے
 
کے خدشات کے باعث 30 سے زائد اسکول بند کردیئے ہیں جبکہ ایک ملازم کی طبیعت خراب ہونے پر امریکی کمپنی نے لندن ہیڈکوارٹر کے 300 ملازمین کو گھر بھیج دیا۔دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 81 ہزار 294 ہوگئی جبکہ اس وائرس سے اب تک 2 ہزار 770 اموات ہو چکی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

میں پاکستانی وزیر اعظم ہوں ، موٹر سائیکل پر سوار پاکستانی وزیر اعظم کودیکھتے ہی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں ، ویڈیو دیکھیں 

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج کھیلے جانے والے میچ کے دوران بارش کا امکان نہیں ہے۔

جیت کی خوشی ،عثمان ڈارنے مصطفیٰ نوازکھرکھرکامنہ میٹھاکرادیا

پاکستان کی مشہور سڑک کا بڑا حصہ سیلاب میں بہہ گیا، انتہائی پریشان کن خبر آگئی

پیپلزپارٹی نے 5سال ن لیگ اور 3سال تحریک انصاف کا مقابلہ کیا۔ بلاول بھٹو

 بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین ایونٹ کا انعقاد ہوا،پی سی بی بلوچستان میں کھیلوں کو نظرانداز کررہا ہے۔ جام کمال 

کراچی لاک ڈاون میں نرمی ۔۔۔محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی لیٹرجاری کردیا

 وزیر داخلہ شیخ رشید  اپنے سیاسی مستقبل کی فکر کریں سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں۔ پلوشہ خان

 لاہور  کے 13 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز

ملک میں سونے کی قیمتوں میں مزید 500 روپے کمی

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ

پیپلزپارٹی نے  پٹرول کی قیمتوں میں مزید  اضافہ مسترد کر دیا

گورنرسندھ عمران اسماعیل نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے لاک ڈاؤن پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا۔

بھارت کی جانب سے غیر ملکی کھلاڑیوں کو کے پی ایل میں شرکت سے متنفر کرنا قابل مذمت ہے۔ شہریار آفریدی