03:25 pm
کورونا کا خوف ،جرمنی کے وزیر داخلہ نے چانسلر سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا

برلن(آن لائن)مہلک کورونا وائرس کے خوف میں مبتلا جرمنی کے وزیر داخلہ ہورسٹ سی ہوفر نے جرمن چانسلر اینجلا مرکل سے مصافحہ نہ کیا۔کورونا وائرس کے پھیلنے کے خدشے کے باعث حفاظتی اقدامات کے تحت مختلف ممالک کے حکام نے ہدایت کی ہے کہ ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے اور مصافحہ کرنے سے احتیاط کریں۔یہی وجہ تھی کہ جرمن چانسلر اینجلا مرکل نے اپنے وزیر داخلہ سے مصافحے کے لیے ہاتھ بڑھایا تو وزیر نے ہاتھ نہ ملایا اور صرف مسکرا کر دیکھا۔ اس دوران جرمن چانسلر بھی خوش گوار انداز میں مسکرا کر رہ گئیں اور جان گئیں کہ کورونا
 
کے خوف نے وزیر صاحب کو محتاط کر رکھا ہے۔واضح رہے کہ جرمنی میں بھی کورونا وائرس کے 5 کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے اور وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے حکومتی کوششیں جاری ہیں۔چین سے پھیلنے والے کورونا وائرس سے امریکا اور ایران سمیت متعدد ممالک میں 157 ہلاکتیں ہوچکی ہیں جبکہ سیکڑوں افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

دادا دادی نے جینز پہننے پر پوتی کو ق ت ل کردیا

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس:خورشید شاہ کی درخواست ضمانت مسترد

دلہن نے عین رخصتی کے وقت دلہے کے ساتھ جانے سے انکار کر دیا

غیرقانونی الاٹمنٹ کیس:اہم ترین شخصیت کوگرفتارکرلیاگیا

نور مقدم کیس، ڈرائیور کے بیان نے مقدمے کا رخ ہی موڑ دیا ، نور نے ڈرائیور کو فون کر کے کیا چیز لانے کو کہا تھا ؟

امریکا کا عراق میں اپنا جنگی مشن ختم کرنے کا اعلان

شہری غیر ضروری باہر نہ نکلیں‘، کراچی میں شام 6 کے بعد مکمل پابندی کا حکم

آزاد کشمیر کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ تنویر الیاس اور بیرسٹر سلطان آمنے سامنے

نور ڈر سے چھپ گئی تھی اسے باہر نکال کے مارا ۔۔ملزم نے اعتراف جرم کرلیا

پاکستان نے افغان فوجیوں کی ویڈیوجاری کردی

افغان فوجیوں کو افغان حکومت کے حوالے کردیا گیا: آئی ایس پی آر

خیبر پختونخوا کابینہ میں تبدیلی ۔۔۔ ہشام انعام اللہ سےقلمدان واپس لےلیاگیا ؎

مدد کیلئے بھارت کو پُکاروں گا ، بھارت سے متعلق بیان پر لیگی رہنما کے خلاف بڑا اقدام اٹھالیا گیا

کورونا پیکج کی رقم استعمال کرنے کے حوالے سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے حکومت سے جواب  مانگ لیا