10:33 am
خلیجی ممالک میں کرونا وائرس بے قابو ہوگیا، ایک ہی دن کے دوران سعودی عرب میں 205 جبکہ متحدہ عرب امارات میں 50 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)خلیجی ممالک میں کرونا وائرس بے قابو ، سینکڑوں نئے کیسز رپورٹ ، سعود ی عرب میں ایک ہلاکت ، متاثرہ افراد کی تعداد 205ہو گئی ۔ عرب امارات میں مزید 50رپورٹ ۔ تفصیلات کے مطابق خلیجی ممالک سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس میں مزید کیسز سامنے آگئے ، سعود ی عرب میں ایک ہی دن میں کیسز کی تعداد میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے 205کیسز سامنے آگئے ہیں ، سعودی عرب میں اب تک 767لوگ کرونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں ۔دوسری طرف عرب امارات 50کیس رپورٹ ہونے بعد متاثرہ افراد کی 248تک
 
پہنچ گئی ہے ۔

برطانوی رکن پارلیمنٹ کو کشمیر کی حمایت کرنا مہنگا پڑ گیا نئی دہلی کے ائیرپورٹ پر انتہائی گھٹیا حرکت کر دی گئی

امریکہ مذاکرات نہیں بلکہ کیا چاہتا ہے؟ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے دھماکہ خیز بات کر دی

طیب اردوان کا پاکستانی پارلیمنٹ سے خطاب، بھارت تمام سفارتی آداب بھول گیا،، ترک سفیر کیساتھ ایسا سلوک جو کسی کے بھی وہم و گمان میں نہ تھا!

میونخ سکیورٹی کانفرنس میں امریکہ کی جانب سے مسئلہ کشمیرپر ایسی بات کہہ دی گئی کہ بھارتی وزیر خارجہ بھڑک اٹھے ،جل بھن کر رہ گیا

برطانوی عدالت نے ملک میں اسلامی شادیوں کوغیر مستند قرار دیدیا

ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے نکلنے کا معاملہ، پاکستان نے 4,5نہیں بلکہ کتنے ممالک کی حمایت حاصل کرلیا، خوشی کی خبر آگئی

عمران نیازی مشرف کی طرح مسلم لیگ (ن) کے گھروں اور فیکٹریوں پر قبضے کر رہے ہیں، شہباز شریف

تھائی لینڈ میں ’’کرائے کی کوکھ‘‘ کا کاروبار جاری، پابندی کے  باوجود عورت دوسروں بچہ پالنے کیلئے کتنا معاوضہ لیتی ہیں ؟جانئے