11:14 am
قطر، اردن، کویت اور تیونس میں کرونا کے نئے کیسز کا اندراج

دوحہ(این این آئی)عرب ممالک میں کرونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کی اطلاعات ہیں۔ خلیجی ریاستوں قطر اور کویت جب کہ مشرق وسطیٰ میں اردن اور افریقی ملک تیونس میں کرونا کے نئے کیسز سامنے آئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق قطر ٹی وی نے سپریم کمیٹی برائے کرائسس مینیجمنٹ کے حوالے سے ٹویٹر پرجاری ایک خبر میں بتایا کہ ملک میں کرونا وائرس کے 25 نئے کیسز کا اندراج کیا گیا ہے جس کے بعد کرونا کے متاثرہ افراد کی تعداد 526 ہوگئی ہے۔وزیر صحت سعد جابر نے بتایا کہ گزشتہ روز کرونا وائرس کے 26 نئے کیسز ریکارڈ ہوئے ۔کویت کی
 
وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے دو نئے کیسز کی تصدیق کی ۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کویت میں کرونا کے 9 مریض صحت یاب ہوئے ہیں جبکہ مجموعی کیسوں کی تعداد 39 ہے۔تیونس کی وزارت صحت نے فیس بک پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں کرونا کے 25 نئے کیسز کے اندراج کی تصدیق کی اور بتایا کہ تیونس میں کرونا کے متاثرین کی تعداد 114 ہوگئی ہے جب کہ عراق میں کرونا متاثرین کی تعداد 316 تک پہنچ گئی ہے۔سلطنت عمان میں وزارت صحت نے اعلان کیا کہ کرونا وائرس (کوویڈ 19) کے 18 نئے کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 84 ہوگئی ہے۔ بحرین میں 13 نئے کیسز سامنے آئے جس کے بعد کل متاثرہ مریضوں کی تعداد 177 ہوگئی ہے۔‎

برطانوی رکن پارلیمنٹ کو کشمیر کی حمایت کرنا مہنگا پڑ گیا نئی دہلی کے ائیرپورٹ پر انتہائی گھٹیا حرکت کر دی گئی

امریکہ مذاکرات نہیں بلکہ کیا چاہتا ہے؟ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے دھماکہ خیز بات کر دی

طیب اردوان کا پاکستانی پارلیمنٹ سے خطاب، بھارت تمام سفارتی آداب بھول گیا،، ترک سفیر کیساتھ ایسا سلوک جو کسی کے بھی وہم و گمان میں نہ تھا!

میونخ سکیورٹی کانفرنس میں امریکہ کی جانب سے مسئلہ کشمیرپر ایسی بات کہہ دی گئی کہ بھارتی وزیر خارجہ بھڑک اٹھے ،جل بھن کر رہ گیا

برطانوی عدالت نے ملک میں اسلامی شادیوں کوغیر مستند قرار دیدیا

ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے نکلنے کا معاملہ، پاکستان نے 4,5نہیں بلکہ کتنے ممالک کی حمایت حاصل کرلیا، خوشی کی خبر آگئی

عمران نیازی مشرف کی طرح مسلم لیگ (ن) کے گھروں اور فیکٹریوں پر قبضے کر رہے ہیں، شہباز شریف

تھائی لینڈ میں ’’کرائے کی کوکھ‘‘ کا کاروبار جاری، پابندی کے  باوجود عورت دوسروں بچہ پالنے کیلئے کتنا معاوضہ لیتی ہیں ؟جانئے