09:26 pm
کورونا کے باعث جیل سے رہاشہری خوشی میں فائرنگ سے ہلاک

کورونا کے باعث جیل سے رہاشہری خوشی میں فائرنگ سے ہلاک

09:26 pm


عمان(این این آئی) اردن میں کورونا وائرس کے پیشِ نظر ایک قیدی کو رہا کیا گیا جس کی رہائی پر اس کے کزن کی جانب سے خوشی میں ہوائی فائرنگ کی گئی لیکن اس دوران گولی غلطی سے رہائی پانے والے شخص کو ہی جالگی جس سے گھر میں خوشی کا سماں ماتم میں بدل گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 46 سالہ ساری سلیم نامی شخص جب رہا ہو کر گھر آیا تو اسے خوش آمدید کہنے کے لیے اس کے گھرکے پاس رشتے دار اور پڑوسی موجود تھے جب کہ اس خوشی کے موقع پر اس کے
 
کزن کی جانب سے ہوائی فائرنگ کی گئی جو کہ غلطی سے رہا ہونے والے کے سر پر لگی۔پولیس اور متوفی کے گھر والوں نے بتایا کہ ہوائی فائرنگ کرنے والا احمد سلامہ نامی شخص ہلاک ہونے والے قیدی کا دور کا کزن تھا۔پولیس کا کہنا تھا کہ ہلاک ہونے والا قیدی منشیات فروش اور بغیر لائسنس اسلحہ رکھنے کے جرم میں پچھلے 8 مہینوں سے جیل میں تھا جسے سزا مکمل ہونے سے دو ہفتے قبل ہی کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے رہا کیا گیا تھا۔متوفی کے رشتہ داروں کا کہنا تھا کہ ہوائی فائرنگ کرنے والا شخص اردن کی مسلح افواج کا ممبر ہے جب کہ اس سے قبل بھی اس نے ایک شادی کے موقع پر ہوائی فائرنگ کی تھی جس سے 6 لوگ زخمی ہوئے تھے۔فائرنگ کرنے والے شخص کا کہنا تھا کہ اسے لگا کہ اس نے فائرنگ کر کے ساری گولیاں ختم کر دی ہیں لیکن میگزین میں پھنسی ہوئی آخری گولی سے ہلاک ہوا۔

تازہ ترین خبریں

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان

وزارت تعلیم کا ویکسی نیشن نہ کرانیوالے اساتذہ اور سکول سٹاف کا داخلہ بند کرنے کا فیصلہ

وزارت تعلیم کا ویکسی نیشن نہ کرانیوالے اساتذہ اور سکول سٹاف کا داخلہ بند کرنے کا فیصلہ

 انتخابات میں شکست پرنام بدلنے کے سوال پر عطا ء اللہ تارڑدلچسپ ردعمل

انتخابات میں شکست پرنام بدلنے کے سوال پر عطا ء اللہ تارڑدلچسپ ردعمل

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے نوٹس پر موقف سامنے آگیا

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے نوٹس پر موقف سامنے آگیا

عید کیلیے جانے والے مہاجرین افغانستان میں پھنس گئے

عید کیلیے جانے والے مہاجرین افغانستان میں پھنس گئے

افغان مہاجرین کو اب اپنے وطن واپس جانا چاہیے

افغان مہاجرین کو اب اپنے وطن واپس جانا چاہیے

پنجاب کے 46 فیصد شہری بزدار حکومت کی کارکردگی کو ’’زیرو‘‘ قرار دیدیا

پنجاب کے 46 فیصد شہری بزدار حکومت کی کارکردگی کو ’’زیرو‘‘ قرار دیدیا

بڑھتا کورونا وائرس :سند ھ حکومت نے 8اگست تک لاک ڈائون لگا دیا

بڑھتا کورونا وائرس :سند ھ حکومت نے 8اگست تک لاک ڈائون لگا دیا