07:51 am
جنگ عظیم دوم کے خاتمہ کو 75 سال گزرنے پر جرمنی کے بائیں بازو کی سیاسی جماعت ایم ایل پی ڈی زیر اہتمام 

جنگ عظیم دوم کے خاتمہ کو 75 سال گزرنے پر جرمنی کے بائیں بازو کی سیاسی جماعت ایم ایل پی ڈی زیر اہتمام 

07:51 am



ڈرمسٹڈ: جنگ عظیم دوم کے خاتمہ کو 75 سال گزرنے پر جرمنی کے بائیں بازو کی سیاسی جماعت ایم ایل پی ڈی زیر اہتمام جلسہ میں پاکستانی کمیونٹی ہم ھے پاکستان تنطیم کے زیر سایہ شرکت،بھارت نے کشمیر میں کاری ظلم وتشدد میں نازی ازم کو بھی پیچھے چھوڑدیا،کوروناوائرس کے باعث احتیاطی تدابیر کے ساتھ منعقدہ جلسہ میں مختلف ہیومن رائٹس این جی اوز نے شرکت کی پاکستان تنظم ہم ھے پاکستان کے بانی محمود سعید،  جنرل سیکرٹری اسداللہ طارق ، زیشان اور اویس نے پاکستانی کی نمائندگی کی ۔
 
ہم ہیں پاکستان کے بانی محمود سعید نے جرمن زبان میں کشمیریوں کی نمائندگی کرتے ھوئے کہاکہ ہندوستان نے گزشتہ نو ماہ سے مقبوضہ کشمیر میں انسانیت سوز مظالم روا رکھا ھے مودی سرکار نے نازیوں کے ظلم وستم سے اگے ظلم کررہے ہیں اور انسانی حقوق کے زمہ داران خوب غفلت مین سوئے ھوئے ہیں اقوام متحدہ اورعالمی ادارے برائے انصاف کشمیریوں کے لیے اواز بلند کرے انہوں نے کہاکہ نوماہ سے کرفیوں میں پھنستے ھوئے لاکھوں کشمیری دنیابھر کے مخلوق کی جانب دیکھ رہی ہیں اس موقع پر مختلف این جی اوز نے دوسری جنگ عظیم کے خاتمے کو انسانیت کی کامیابی قرار دیا اور دنیا بھر میں امن کی بحالی کردار ادا کرنے پر زور دیا واضح رہے کہ 8مئی کو ہرسال دوسری جنگ عظیم کے خاتمہ کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے اور جرمنی بھر میں خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا جاتا ہے،اس سال 8 مئی کو یورپ میں جنگ عظیم دوم کے خاتمہ کو 75برس پورے ہو گئے ہیں۔ دوسری جنگ عظیم میں یورپ بھر میں 50ملین افراد ہلاک ہو گئے تھے اور بالآخر 8مئی 1945 کو جنگ کے خاتمہ ہوا تھا۔ جلسہ جرمن سیاسی پارٹی کے مقامی قائدین سمیت مشرقی وسطیٰ اور افریقہ ممالک کے درجنوں افراد نے شرکت کی. اس موقع پر احتیاطی تدابیر کو اپناتے ھوئے شرکاء ڈیڑھ میٹرکے فاصلے پر کھڑے رہے اور جھنڈے و بینرز اٹھائے