01:16 pm
روس میں یوم فتح، دوسری جنگ عظیم کو 75 سال مکمل، طیاروں کا فلائٹ پاس اور آتش بازی

روس میں یوم فتح، دوسری جنگ عظیم کو 75 سال مکمل، طیاروں کا فلائٹ پاس اور آتش بازی

01:16 pm


ماسکو: روس میں 9 مئی کے روز دوسری جنگ عظیم کے خاتمے کے75سال مکمل ہونے پر یوم فتح منایا جانا تھی جس کی پریڈ حسب سابق ماسکو کے لال چوک پر ہونا تھی مگر لاک داؤن کی وجہ سے اس بار یہ تقریبات نہ ہو سکیں۔ یاد رہے ہر سال 9 مئی کو روس میں دوسری جنگ عظیم جیتنے پر فتح کا جشن منایا جاتا ہے۔تاہم اس مرتبہ کورونا وائرس اور لاک ڈائون کی وجہ سے سرکاری سطح کی وہ تقریبات منسوخ کردی گئیں جن میں عالمی مہمانوں کو مدعو کیا جاتا ہے۔
 
75ویں جشن فتح کے موقع پر دن گیارہ بجے جنگ عظیم میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی یاد میں دو منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی. روسی صدر ولادیمیر پوتن نے قوم سے خطاب کیا اور یورپ میں جنگ عظیم دوئم کے خاتمے اور اتحادیوں کی فتح پر خوشی کا اظہار کیا۔ صدر پوتن نے وکٹری ڈی (V Day) کے موقع پر اس جنگ میں جانیں دینے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ قوم ہمیشہ ان ہیروز کی مقروض رہے گی۔ واضح رہے 9 مئی1945ء کو جرمنی کی نازی افواج نے روسی فوج سے غیر مشروط معافی مانگتے ہوئے اپنی شکست تسلیم کرلی اور گھٹنے ٹیک دئیے تھے۔ جس کے بعد 9 مئی 1945 سے روس میں یوم فتح منایا جاتا ہے۔ اگرچہ اس دوران عوامی اجتماع منسوخ کردیے گئے تھے، مگر روایتی طور پر ماسکو میں ’’ریڈ سکوائر‘‘ طیارے فلائٹ پاس کیا، تاہم بہترین موسم ہونے کے باوجود لاک ڈائون کی وجہ سے زیادہ تر لوگوں گھروں پر ہی اس عظیم فتح کا جشن منایا۔ اس جشن کی خوشی میں ہر سال روائیتی آتش بازی کا مظاہرہ کیا کیا۔ اس سال بہت سے لوگوں نے گھر کی بالکونی سے نہ صرف یہ آتش بازی دیکھی بلکہ رات گئے تک کینڈیل جلا کر جنگ عظیم دوئم کے سپاہیوں کو روسی ترانہ گاکر خراج تحسین پیش کیا۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 شہباز شریف سے  یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

شہباز شریف سے یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا