11:25 am
وزیر قومی دفاع حلوصی آقار کا کنیڈا کے وزیر دفاع سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر قومی دفاع حلوصی آقار کا کنیڈا کے وزیر دفاع سے ٹیلی فونک رابطہ

11:25 am

وزیر قومی دفاع حلوصی آقار کا کنیڈا کے وزیر دفاع سے ٹیلی فونک رابطہ وزیر قومی دفاع حلوصی آقار نے کینیڈا کے وزیر دفاع ہارجیت ساجن سےٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ وزارت قومی دفاع کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے جاری ایک بیان میںکہا گیا ہے کہ دونوں رہنماوں کے درمیان ہونے والی ٹیلی فون پر بات چیت میں کورونا وائرس کویڈ ۔19 کے تعاون سے دفاع اور سلامتی کے امور پر غور کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں