11:40 am
ترکی میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد بڑھتے ہوئے 812 تک پہنچ گئی

ترکی میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد بڑھتے ہوئے 812 تک پہنچ گئی

11:40 am

ترکی میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد بڑھتے ہوئے 812 تک پہنچ گئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 87 افراد ہلاک ہونے کے باعث اب تک ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 812 تک پہنچ گئی ہے۔ اسی عرصے کے دوارن 24 ہزار 900 افراد کے ٹسٹس کیے گئے ہیں جن میں 4 ہزار 117 افراد میں پازیٹو رزلٹ آیا ہے۔ آج روبہ صحت ہونے والے افراد کی تعداد 264 ہے اور اس طرح صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 846 تک پہنچ گئی ہے۔