12:23 pm
جاپان کا کاروباری افراد اور طلبہ کے ملک داخلے میں آسانی بارے غور

ٹوکیو : جاپان کی حکومت کاروباری افراد کو باہمی داخلے کی اجازت دینے پر 12 ممالک اور علاقوں کے ساتھ بات چیت شروع کرنے والی ہے۔ٹوکیو میں ہونے والے سرکاری ٹاسک فورس کے اجلاس میں غیر ملکیوں پر داخلے کی پابندی کو کم کرنے کے بارے میں تبادلہ خیال ہوا۔ جاپان میں بیرون ملک سے کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کے داخلے کو روکنے کے لئے یہ پابندی لگائی گئی ہے۔
 
جاپان نے چین، جنوبی کوریا، تائیوان، ہانگ کانگ، مکاؤ اور دیگر علاقوں میں حکام سے بات چیت شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جہاں کورونا وائرس کے انفیکشن کنٹرول میں دکھائی دے رہے ہیں۔ٹاسک فورس، امریکا اور یورپ کی کاروباری شخصیات کو بھی اس شرط پر اجازت دینے کے لئے غور کرے گی کہ وہ تھوڑے وقت کے لئے قیام کریں اور چھوٹے گروپوں میں سفر کریں۔اس کے علاوہ اس بات کی تصدیق کی گئی کہ وہ غیر ملکی طلباء، جو عارضی وطن واپسی کے بعد جاپان میں تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے کے لیے آنے سے قاصر ہیں اگر وہ اپنے ممالک یا خطوں سے روانہ ہونے سے قبل کورونا وائرس کی جانچ جیسی بعض شرائط پورے کر سکیں تو انہیں دوبارہ داخلے کی اجازت ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا 

قومی ائیر لائنز کی پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی ۔۔۔۔ انتہائی اہم خبر 

عید الفطر کی چھٹیاں منسوخ ۔۔۔۔۔ انتہائی بری خبر سامنے آگئی 

پرائز بانڈ اور ڈالرز خریدنے والے ایف بی آر کے ریڈار پر ۔۔۔۔۔ ان کی شامت آگئی ۔۔ہوشیار رہیں 

شاہد خاقان عباسی کا فوادچوہدری اور شہزاداکبر کوکرارا جواب

الیکٹرانک ووٹنگ آرڈیننس پر تحفظات :الیکشن کمیشن کاعیدکے بعد اجلاس بلانے کا فیصلہ

بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے، شاہ محمود قریشی

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

عمران خان نے تاریخ رقم کردی۔۔۔ایسا ریکارڈ کہ دوسری کوئی پاکستانی سوچ بھی نہیں سکتا۔۔ کھلاڑیوں کیلئے بڑی خبر

عمران خان کے نام ایک اور اعزاز ۔۔۔۔ پاکستان کے سب سے پہلے سیاستدان بن گئے جس نے یہ کارنامہ سرانجام دیا ۔۔ آپ بھی جانیں 

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ خصوصی طیارہ مزید ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا 

وزیراعظم کا آج عمرہ شیڈول، خطاب بھی کریں گے