09:09 pm
کوروناوائرس ،برطانوی وزیراعظم توبڑے  صاف گونکلے ،حکومتی ناکامی کااعتراف

لندن (ویب ڈیسک )برطانیہ کے وزیرِ اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ حکومت کو پہلے کچھ ہفتوں اور مہینوں میں کورونا وائرس کی سمجھ نہیں آئی تھی۔ ایک انٹرویومیں انھوں نے تسلیم کیا کہ حکومت کچھ مختلف طریقے سے بھی وائرس سے نمٹ سکتی تھی۔برطانوی وزیرِ اعظم نے بتایا کہ اس سے کچھ سبق سیکھنے چاہئیں کہ ابتدائی مراحل میں وائرس سے کیسے نمٹا گیا۔ انہوںنے کہاکہ ہم پہلے کچھ ہفتوں اور مہینوں میں (وائرس) کو اس طرح نہیں سمجھے جس طرح ہمیں سمجھنا چاہیے تھا۔انہوںنے کہاکہ ایک چیز جو ہم نے شروع میں نہیں دیکھی وہ یہ تھی کہ کس طرح وائرس ایک فرد سے دوسرے
فرد میں بغیر کسی علامات کے منتقل ہو رہا ہے۔انہوںنے کہاکہ یہ کہنا مناسب ہو گا کہ ہمیں یہ سیکھنے کی ضرورت ہے کہ اس سے ابتدائی مراحل میں کیسے نمٹنا ہے۔برطانوی وزیرِ اعظم نے کہا کہ ایسے کھلے سوال بھی ہیں کہ کیا لاک ڈاو¿ن کافی دیر سے لگایا گیا، یہ وزرا کے اس اصرار سے بہت مختلف ہے جس میں وہ کہا کرتے تھے کہ صحیح وقت پر صحیح فیصلے کیے گئے تھے جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا لاک ڈاو¿ن لگانے میں تاخیر ہوئی جس کی وجہ سے بالآخر جانیں ضائع ہوئیں تو انھوں نے کہا کہ ہو سکتا ہے کہ ایسی چیزیں ہوں جو ہم مختلف کر سکتے تھے اور یقینا ان کو سمجھنے کے لیے وقت آئے گا کہ ہمیں اصل میں کیا کرنا چاہیئے تھا یا مختلف کیا کر سکتے تھے۔

تازہ ترین خبریں

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا 

قومی ائیر لائنز کی پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی ۔۔۔۔ انتہائی اہم خبر 

عید الفطر کی چھٹیاں منسوخ ۔۔۔۔۔ انتہائی بری خبر سامنے آگئی 

پرائز بانڈ اور ڈالرز خریدنے والے ایف بی آر کے ریڈار پر ۔۔۔۔۔ ان کی شامت آگئی ۔۔ہوشیار رہیں 

شاہد خاقان عباسی کا فوادچوہدری اور شہزاداکبر کوکرارا جواب

الیکٹرانک ووٹنگ آرڈیننس پر تحفظات :الیکشن کمیشن کاعیدکے بعد اجلاس بلانے کا فیصلہ

بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے، شاہ محمود قریشی

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

عمران خان نے تاریخ رقم کردی۔۔۔ایسا ریکارڈ کہ دوسری کوئی پاکستانی سوچ بھی نہیں سکتا۔۔ کھلاڑیوں کیلئے بڑی خبر

عمران خان کے نام ایک اور اعزاز ۔۔۔۔ پاکستان کے سب سے پہلے سیاستدان بن گئے جس نے یہ کارنامہ سرانجام دیا ۔۔ آپ بھی جانیں 

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ خصوصی طیارہ مزید ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا 

وزیراعظم کا آج عمرہ شیڈول، خطاب بھی کریں گے