04:48 pm
جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے تیسری منزل سے پھینکے گئے بچوں کابال بھی بیکانہ ہوا بچوں کی جان کیسے بچی ،جانیں گے تودنگ رہ جائیں گے

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے تیسری منزل سے پھینکے گئے بچوں کابال بھی بیکانہ ہوا بچوں کی جان کیسے بچی ،جانیں گے تودنگ رہ جائیں گے

04:48 pm

پیرس (ویب ڈیسک )فرانس میں پیش آیا ایک انوکھا واقعہ ، جہاں رہائشی اپارٹمنٹ کی تیسری منزل میں خوفناک آگ لگی تو ہمسائیہ فلیٹ میں موجود میں دو بچوں کی جان بچانے کیلئے انہیں کھڑی سے نیچے پھینکا گیا، جنہیں نیچے موجود اہل محلہ نے برق رفتاری سے کیچ کرکے تین اور دس سالہ بچوں کی جان بچائی،ہمسائے نے فلیٹ کے اندر داخل ہوکر بچوں کو تینتیس فٹ کی بلندی سے پھینکا جب کہ پہلے سے نیچے موجود اہل محلہ نے بچوں کو کیچ کرلیا۔اپارٹمنٹ میں لگنے والی خوفناک آگ نے دیگر فلیٹس کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا جس سے 17 افراد زخمی بھی ہوئے، زخمیوں
میں بچوں کو بچانے والے چار افراد بھی شامل ہیں، ایک نوجوان کی کلائی کی ہڈی بھی ٹوٹ گئی تھی۔اس پورے واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے،ویڈیو دیکر اہل محلہ کی بہادری اور حاضر دماغی کو سراہا جارہاہے۔