08:52 pm
بڑایورپی ملک بھی بھارت کے رنگ میں رنگ گیا گاندھی کی تصویراپنے کرنسی نوٹوں پرلگانے کااعلان

لندن(ویب ڈیسک )برطانیہ کی رائل ایڈوائزری کمیٹی نے بھارتی رہنماء مہاتما گاندھی کی تصویراپنے کرنسی نوٹوں پرلگانے کے حوالے سے کام کاآغاز کردیا۔مہاتما گاندھی پہلے ایسے ایشیائی لیڈر(نان وائٹ)ہیں جن کی تصویرکوبرطانیہ اپنی کرنسی نوٹوں پرلگائے گا۔برطانیہ کے اس اعلان کے پیچھے بھارتی نژادبرطانوی وزیرخزانہ رشی سنک کی کوششیں کارفرماہیں۔رائل منٹ ایڈوائزری کمیٹی جس کاکام کرنسی نوٹوں اورسکوں کے ڈیزائن اوران پرتصویریں لگانےکاہے
کمیٹی نے اس پرکام شروع کردیاہے۔مہاتما گاندھی ہندوستان کی آزادی کے پانچ ماہ بعد انتہا پسندہندوئوں کے ہاتھوں قتل ہوگئے تھے۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف بڑے سمجھدار ہیں، وہ قدم پھونک پھونک کر رکھیں گے، وزیر داخلہ

پرانا وقت دوبارہ لوٹ آیا ۔۔۔۔۔اب سحر و افطار کا اعلان صدیوں پرانی توپ سے ہو گا۔

ملک بھر کی شاہراہوں پر اس وقت کیا چل رہا ہے ؟؟؟ فواد چوہدری نے خوشخبری سنادی

حکومت اور اپوزیشن کا ڈیڈ لاک برقرار ۔۔اپوزیشن نے کیا مانگ لیں جس پر حکومت نے صاف انکار کردیا

آئی جی پنجاب ہسپتال پہنچ گئے ۔۔۔ وجہ کیا بنی؟ ۔۔ انتہائی اہم خبر سامنے آگئے

ویکسین سے خون جمنے لگا ۔۔۔۔ عارضی طور پر فراہمی روک دی گئی ۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

کورونا کی تیسری لہر ۔۔۔۔ ملک کا ایسا صوبہ بھی ہے جہاں 24 گھنٹوں میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

آئندہ مالی سال کا بجٹ کتنا ہوگا ۔۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

قیدیوں کو لے کر آنے والی وین کو حادثہ، دو پولیس اہلکار جاں بحق

پاکستان میں سیاست مفادات کا ٹکرائو، سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کو استعمال کرتی رہیں، تجزیہ کار

جہانگیر ترین جانتے ہیں کہ ان کے خلاف کارروائی کے پیچھے خود عمران خان ہیں،حامدمیر

آرمی چیف سے امریکی وزیرخارجہ کا رابطہ،دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

کابینہ میں تبدیلی ۔ کون کون سی 3وزرا کی چھٹی ہوئی ہے ؟وزیراعظم نے تصدیق کردی۔۔ آج کی بڑی خبر