08:59 pm
خاتون سوٹ کیس میں ایسی کیاچیز لے کرجارہی تھی کہ پولیس والوںکے ہوش اڑ گئےاور اسے فوراً ہی پکڑ لیا،جان کرآپ بھی پریشان ہوجائیں گے

میونخ (ویب ڈیسک )جرمنی کے میونخ ائیر پورٹ پر ایک 74 سالہ بوڑھی آرمینی عورت  اپنے مرحوم شوہر کی ہڈیاں سوٹ کیس میں رکھ کر وطن لے جاتے ہوئے پکڑی گئی۔وفاقی پولیس کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق  میونخ ائیر پورٹ پر سامان کی چیکنگ کے دوران ایک لکڑی کے صندوق میں انسانی ڈھانچے سے سامنا ہوا۔کسٹم افسران نے ایک ڈاکٹر اور ایک اٹارنی کی نگرانی میں سامان کا جائزہ لیا۔تفتیش کے بعد پتا چلا کہ بوڑھی عورت یونان میں رہائش پذیر تھی اور اپنی باون سالہ بیٹی کے ہمراہ براستہ میونخ اور کیو  آرمینیا پہنچ کر اپنے 12 سال قبل وفات پانے والے
شوہر  کی ہڈیوں کو وطن کی زمین میں دفن کرنا چاہتی تھی۔تحقیقات کے نتیجے میں ہڈیوں کی منتقلی میں کوئی قانونی رکاوٹ نظر نہ آنے کے بعد  دونوں عورتوں کو ہڈیوں کے ساتھ سفر  جاری رکھنے کی اجازت دے دی گئی۔دستاویزات میں  عورت کے شوہر کے یونان کے شہر سیلانیک کے جوار میں رہائش پذیر ہونے،  2008 میں وفات پانے اوروہیں دفن ہونے سے متعلق معلومات درج تھیں۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کے علاقے گرومندر میں کباب ہاوس میں آگ لگ گئی ، نقصان کا خدشہ 

بیگم نسیم ولی خان کی نماز جنازہ ولی باغ میں ادا کردی گئی 

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ چین سے کورونا ویکسین کی مزید دو کھیپس پاکستان پہنچ گئیں۔

عید کے بعد سرکاری ملازمین کی ایک اور عید ۔۔۔۔ تنخواہوں و پنشن میں اضافے کی تجویز

غداروہ ہےجوکشمیربھارت کی جھولی میں ڈال دے،مریم نواز 

چُلبلے اور نت نئے بیانات دینے والی وفاقی وزیر زرتاج گل کا عید الفطر پر خصوصی انٹرویو

لرزہ خیز حادثہ بڑی تعداد میں جانی نقصان ہوگیا ، ایمبولینسیں روانہ ، ہر طرف چیخ وپکار

لاک ڈاؤن کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری،عید کے بعد شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

شہر قائد میں کے پیسوں عوض قبر توڑ کر دوسری میت کی تدفین کا انکشاف

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق طلبا کیلئے ایک اور بڑی خبر،حکومت نے چھٹی کے دن اہم فیصلہ کرلیا

پاکستان کیلئے شاندار اعلان ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسرائیل کے غزہ پر بدترین حملے ،41 بچوں سمیت 154افراد شہید

 ’’فلسطینی بچی ننھی منی مچھلیاں بچا کر خوش،خبر پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائینگی