08:43 pm
یورپی ملک کے سابق سلطان ’لاپتہ‘ میڈیا میں قیاس آرائیاں، عوام پریشان

میڈرڈ(ویب ڈیسک )سپین کے ذرائع ابلاغ میں اس وقت سابق بادشاہ ژوان کارلوس کے بارے میں شدید قیاس آرائیاں جاری ہیں جنھوں نے گزشتہ پیر کو ملک چھوڑنے کا اعلان کر کے لوگوں کو حیران کر دیا تھا۔82 سالہ سپین کے سابق شاہ، جن کے خلاف کرپشن کے الزامات میں تحقیقات جاری ہیں، نے شاہی ویب سائٹ پر جاری کیے ایک خط میں اپنے ملک چھوڑنے کا اعلان کیا تھا۔اس خط میں یہ نہیں بتایا گیا تھا کہ وہ کہاں جا رہے ہیں لیکن کچھ خبروں کے مطابق وہ منگل کو ہی ڈومینکن ریپبلک چلے گئے تھے۔تاہم ڈومینکن ریپبلک کی ایک ترجمان کے مطابق سابق ہسپانوی شاہ ان کے ملک میں
داخل نہیں ہوئے۔اس سال جون میں ملک کی عدالت عظمی نے ان کے خلاف تحقیقات شروع کی تھیں جن میں سعودی عرب میں ایک تیز رفتار ریل کے ٹھیکے میں ان کے کردار کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ژوان کارلوس نے کہا تھا کہ اگر استغاثہ کے وکلا کو ان سے بات کرنے کی ضرورت ہوئی تو اس کام کے لیے دستیاب ہوں گے۔بی بی سی کے نامہ نگار برائے یورپ نک بیک کے مطابق اس سابق بادشاہ کے لیے ایسے ملک چھوڑ کر جانا انتہائی بےعزتی کی بات ہے جس نے سنہ 1975 میں جنرل فرانکو کی موت کے بعد انتہائی احتیاط اور سمجھ بوجھ سے ملک میں جمہوری نظام رائج کرنے میں رہنمائی کی۔ژوان کارلوس سنہ 2014 میں اپنے بیٹے فلپ کے حق میں بادشاہت سے دستبردار ہو گئے۔اخبارات میں ان کے سفر کے مختلف خبریں شائع ہوئی ہیں۔لا وینگارڈیا کا کہنا ہے کہ وہ پرتگال چلے گئے ہیں جہاں سے وہ ڈومینکن رپبلک جانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اخبار کے مطابق یہاں ان کے کچھ دوست پہلے سے موجود ہیں۔روزنامہ اے بی سی کا کہنا ہے کہ وہ ڈومینکن رپیلک پہنچ چکے ہیں، لیکن ایک اور اخبار کا کہنا ہے کہ وہ پرتگال، فرانس اور اٹلی میں ہو سکتے ہیں۔ال پیس نامی اخبار اس بارے میں کوئی قیاس آرائی کرنے سے اجتناب کر رہا ہے۔دوسری جانب پرتگالی میڈیا کا کہنا ہے کہ وہ ایسٹورل یا کاسکاس کے سیاحتی مقامات پر ہو سکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف بڑے سمجھدار ہیں، وہ قدم پھونک پھونک کر رکھیں گے، وزیر داخلہ

پرانا وقت دوبارہ لوٹ آیا ۔۔۔۔۔اب سحر و افطار کا اعلان صدیوں پرانی توپ سے ہو گا۔

ملک بھر کی شاہراہوں پر اس وقت کیا چل رہا ہے ؟؟؟ فواد چوہدری نے خوشخبری سنادی

حکومت اور اپوزیشن کا ڈیڈ لاک برقرار ۔۔اپوزیشن نے کیا مانگ لیں جس پر حکومت نے صاف انکار کردیا

آئی جی پنجاب ہسپتال پہنچ گئے ۔۔۔ وجہ کیا بنی؟ ۔۔ انتہائی اہم خبر سامنے آگئے

ویکسین سے خون جمنے لگا ۔۔۔۔ عارضی طور پر فراہمی روک دی گئی ۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

کورونا کی تیسری لہر ۔۔۔۔ ملک کا ایسا صوبہ بھی ہے جہاں 24 گھنٹوں میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

آئندہ مالی سال کا بجٹ کتنا ہوگا ۔۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

قیدیوں کو لے کر آنے والی وین کو حادثہ، دو پولیس اہلکار جاں بحق

پاکستان میں سیاست مفادات کا ٹکرائو، سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کو استعمال کرتی رہیں، تجزیہ کار

جہانگیر ترین جانتے ہیں کہ ان کے خلاف کارروائی کے پیچھے خود عمران خان ہیں،حامدمیر

آرمی چیف سے امریکی وزیرخارجہ کا رابطہ،دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

کابینہ میں تبدیلی ۔ کون کون سی 3وزرا کی چھٹی ہوئی ہے ؟وزیراعظم نے تصدیق کردی۔۔ آج کی بڑی خبر