09:57 pm
دفترخارجہ میں چوہوں کے شکار،کے لیے بھرتی کیاجانے والابلاریٹائر بلےکواس مقصد کےلیے کب بھرتی کیاگیا،جانیں دلچسپ معلومات اس خبرمیں

لندن (ویب ڈیسک )برطانوی دفتر خارجہ میں چوہوں کو پکڑنے کے لیے چند برس پہلے تعینات کیا گیا بلا  اپنے عہدے سے ریٹائر ہو گیا ہے۔انڈین نیوز چینل این ڈی ٹی وی کے مطابق لارڈ پالمرسٹن نامی بلا اکثر اپنے ہمسائے ڈاؤننگ سٹریٹ میں موجود چوہوں کا شکار کرنے والے ایک اور بلے لیری کے ساتھ ہونے والے جھگڑوں کی وجہ سے مشہور تھا۔اب یہ بلا اپنی ریٹائرمنٹ کی زندگی برطانیہ کے مضافات میں دفتر خارجہ کے ایک سٹاف ممبر کے گھر میں گزارے گا۔اس بلے کا اپنا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہے اور وہ ڈاؤننگ سٹریٹ میں فرائض انجام دینے والے نیوز فوٹو گرافروں میں بہت مقبول
تھا۔برطانوی دفتر خارجہ میں ڈپلومیٹک سروسز کے ہیڈ اور مستقل انڈر سیکرٹری سر سائمن مکڈونلڈ نے بلے کی ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ’اپریل 2016 میں یہ بلا کتوں اور بلیوں کی ایک پناہ گاہ سے لایا گیا تھا۔ میں اسے یہ سوچ کر بھرتی کیا تھا کہ یہ چوہوں کو پکڑے گا، لیکن یہ سوشل میڈیا پر مشہور ہو گیا اور اس کے ٹوئٹر پر ایک لاکھ سے زیادہ فولورز ہیں۔‘انہوں نے کہا کہ ’چار برس کے بعد یہ بلا ریٹائر ہو رہا ہے۔ اس نے لاک ڈاؤن کے دنوں میں دیہی علاقے میں بہت انجوائے کیا اور اب یہ وہیں رہے گا۔ دفتر خارجہ میں سب لوگ اس کی کمی محسوس کریں گے۔ ہم اس کی ریتائرمنٹ کی زندگی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔‘

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف بڑے سمجھدار ہیں، وہ قدم پھونک پھونک کر رکھیں گے، وزیر داخلہ

پرانا وقت دوبارہ لوٹ آیا ۔۔۔۔۔اب سحر و افطار کا اعلان صدیوں پرانی توپ سے ہو گا۔

ملک بھر کی شاہراہوں پر اس وقت کیا چل رہا ہے ؟؟؟ فواد چوہدری نے خوشخبری سنادی

حکومت اور اپوزیشن کا ڈیڈ لاک برقرار ۔۔اپوزیشن نے کیا مانگ لیں جس پر حکومت نے صاف انکار کردیا

آئی جی پنجاب ہسپتال پہنچ گئے ۔۔۔ وجہ کیا بنی؟ ۔۔ انتہائی اہم خبر سامنے آگئے

ویکسین سے خون جمنے لگا ۔۔۔۔ عارضی طور پر فراہمی روک دی گئی ۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

کورونا کی تیسری لہر ۔۔۔۔ ملک کا ایسا صوبہ بھی ہے جہاں 24 گھنٹوں میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

آئندہ مالی سال کا بجٹ کتنا ہوگا ۔۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

قیدیوں کو لے کر آنے والی وین کو حادثہ، دو پولیس اہلکار جاں بحق

پاکستان میں سیاست مفادات کا ٹکرائو، سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کو استعمال کرتی رہیں، تجزیہ کار

جہانگیر ترین جانتے ہیں کہ ان کے خلاف کارروائی کے پیچھے خود عمران خان ہیں،حامدمیر

آرمی چیف سے امریکی وزیرخارجہ کا رابطہ،دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

کابینہ میں تبدیلی ۔ کون کون سی 3وزرا کی چھٹی ہوئی ہے ؟وزیراعظم نے تصدیق کردی۔۔ آج کی بڑی خبر