05:52 pm
طالبان قیدیوں کی رہائی ،مخالفت میں بڑی آوازبلند

پیرس (ویب ڈیسک )فرانس نے افغان حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ قیدیوں کی رہائی کے معاہدے کے تحت ان طالبان قیدیوں کو رہا نہ کیا جائے جن کو فرانسیسی شہریوں کے قتل میں سزائیں ہوئی ہیں۔بین الافغان مذاکرات شروع کیے جانے سے پہلے طالبان کے مطالبے پر افغان حکومت نے سنگین جرائم میں ملوث 400 طالبان جنگجوؤں کی رہائی کی منظوری دی تھی۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق افغان حکومت کے ایک اہلکار نے جمعے کو بتایا کہ اب تک 80 جنگجوؤں کو رہا کیا جا چکا ہے۔فرانسیسی وزارت خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فرانسیسی شہریوں باالخصوص سپاہیوں اور
امدادی کارکنوں کے خلاف جرائم میں ملوث افراد کی رہائی کی بھرپور طریقے سے مخالفت کرتا ہے۔فرانسیسی وزارت خارجہ نے کہا کہ جن قیدیوں کو رہا کیا جائے گا ان میں کئی ایسے دہشت گرد ہیں جن کو افغانستان میں فرانسیسی شہریوں کے قتل کے جرم میں سزا ہوئی ہیں۔فرانسیسی وزارت خارجہ کے مطابق ’ہم نے فوری طور پر افغان حکومت سے کہا ہے کہ وہ ان دہشت گردوں کی رہائی کا عمل آگے نہ بڑھائیں۔‘افغانستان میں خونریز حملوں میں ملوث قیدیوں کی رہائی کے بارے میں اختلاف رائے کی وجہ سے امن عمل کئی مہینوں تک تاخیر کا شکار رہا ہے۔گذشتہ ہفتے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں چار سو افغان جنگجوؤں کی رہائی سے متعلق ’لویہ جرگہ‘ منعقد ہوا تھا۔ان میں ایسے جنگجوؤں بھی شامل تھے جنہوں نے افغانوں اور غیرملکیوں کو قتل کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا

کنواروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ کراچی میں شادی ہالز کب سے کھل رہے ہیں ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

رمیز راجہ کے متعلق اہم خبر ۔۔ آخر کار سول ایویشن اتھارٹی نے اجازت دے ہی دی ۔۔

خیبرپختونخوا کابینہ میں ارکان کی استعفوں کا معاملہ ۔۔۔۔ پرویز خٹک کے گھر خوشیاں آنے والی ہے ۔۔ انتہائی اہم خبر

پاکستان سمیت کئی دیگر ممالک میں ٹویٹر کیساتھ کیا ہوا ۔۔ انتہائی حیران کن خبر سامنے آگئی 

پی آئی اے کے متعلق ایک اور خوشخبری ۔۔۔ 25 اپریل کو کیا ہونے والا ہے ؟؟ سب کو ہے انتظار

وفاق کی جانب سے سندھ حکومت کو دئے گئے ساڑھے 3 سو ارب روپوں کے ساتھ کیا ہوا ؟؟ انتہائی تشویشناک خبر سامنے آگئی