09:18 pm
کالے دھن کو سفید بنانے کے واقعات میں 50 فیصد اضافہ،کالے دھن کی سب سے زیادہ سرمایہ کاری کس سیکٹرمیں ہوئی ،ہوشرباتفصیلات سامنے آگئیں

برلن (ویب ڈیسک) جرمنی کی مالیاتی تفتیشی ایجنسی کے مطابق ملک میں منی لانڈرنگ میں گزشتہ برس ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا۔ کالے دھن کو سفید بنانے کے واقعات میں 50 فیصد اضافہ دیکھا گیا اور زیادہ تر سرمایہ کاری پراپرٹی خریدنے میں کی گئی۔ جرمنی کے مالیاتی تفتیشی یونٹ نے اپنی تازہ ترین سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ برس ملک میں منی لانڈرنگ کے کل تقریباً 1 لاکھ 15 ہزار واقعات رجسٹر کیے گئے۔ یہ تعداد ایک سال پہلے کے مقابلے میں تقریباً ڈیڑھ گنا بنتی ہے، جو ایک ریکارڈ ہے۔ منی لانڈرنگ کے دوران ناجائز مالی وسائل کی ترسیل دہشت گردانہ
مقاصد کے لیے بھی کی گئی۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے مطابق 2017 میں جرمن پراپرٹی مارکیٹ میں 30 بلین یورو کے کالے دھن کی سرمایہ کاری کی گئی تھی۔

تازہ ترین خبریں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا

کنواروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ کراچی میں شادی ہالز کب سے کھل رہے ہیں ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

رمیز راجہ کے متعلق اہم خبر ۔۔ آخر کار سول ایویشن اتھارٹی نے اجازت دے ہی دی ۔۔

خیبرپختونخوا کابینہ میں ارکان کی استعفوں کا معاملہ ۔۔۔۔ پرویز خٹک کے گھر خوشیاں آنے والی ہے ۔۔ انتہائی اہم خبر

پاکستان سمیت کئی دیگر ممالک میں ٹویٹر کیساتھ کیا ہوا ۔۔ انتہائی حیران کن خبر سامنے آگئی 

پی آئی اے کے متعلق ایک اور خوشخبری ۔۔۔ 25 اپریل کو کیا ہونے والا ہے ؟؟ سب کو ہے انتظار

وفاق کی جانب سے سندھ حکومت کو دئے گئے ساڑھے 3 سو ارب روپوں کے ساتھ کیا ہوا ؟؟ انتہائی تشویشناک خبر سامنے آگئی