10:18 pm
ترکی یونان کشیدگی ،جرمنی بھی میدان میں کودپڑا،دونوں ممالک کے لیےبڑاپیغام

ایتھنز (ویب ڈیسک )جرمن وزیر ِ خارجہ ہیکو ماس نے مشرقی بحیرہ روم کے معاملے میں ترکی اور یونان کو براہ راست ڈائیلاگ کی راہ اپنانے کی تجویز پیش کی ہے۔ہیکو ماس نے آج ایتھنز اور انقرہ کے دوروں پر روانگی سے قبل اپنے بیان میں یاد دہانی کرائی کہ ترکی اور یونان نیٹو کے اتحادی ممالک ہیں۔مشرقی بحیرہ روم میں قدرتی گیس کے ذخائر سے متعلق تنازعات کو عالمی قوانین کی بنیاد پر اور ایک دوسرے کےساتھ مخلصانہ مذاکرات کے ذریعے حل کیے جا سکنے کی توضیح کرنے والے ماس نے بتایا کہ تناؤ میں مزید اضافہ محض طرفین کو نقصان پہنچائے گا۔ماس نے یونان
اور ترکی کے مابین ڈائیلاگ کے دریچے کو بند کرنے کے بجائے مزید کھولنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس چیز کے لیے اسوقت نئی اشتعال انگیزی کے بجائے تناؤ میں گراوٹ لانے والے اقدامات اور براہ راست مذاکرات شروع کرنے کیے جانے چاہییں۔ ہم اس معاملے میں ہر ممکنہ تعاون فراہم کرنے کے متمنی ہیں۔جرمن وزیر آج ایتھنز میں مذاکرات کے بعد انقرہ میں وزیر خارجہ میولود چاوش اولو سے ملاقات کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

ایم کیو ایم نے وزیراعظم کو اعتماد کے ووٹ کے بدلے ڈپٹی چیئرمین شپ مانگ لی

اعتماد کا ووٹ! عمران خان کا دیوانہ میدان میں آگیا، اپنے کپتان کے لیے بھوکے پیٹ عبادت شروع کر دی، مگر یہ ہے کون؟

پی ٹی آئی اپنے ارکان کس طرح پورے کرے گی؟ حکمت عملی سامنے آگئی

’ہمارے کتنے ارکان نے خود کو بیچا‘ وزیر اعظم اراکین اسمبلی کے سامنے پھٹ پڑے، اجلاس میں جذباتی مناظر

اعتماد کاووٹ۔۔پی ڈی ایم کیاکرنیوالی ہے،کھلاڑیوں  کی مشکلات میں اضافہ کردینے والی خبرآگئی

کرتار پور کو پرانے انداز میں آباد کرنے کا فیصلہ

جماعت اسلامی کا وزیراعظم کواعتماد کا ووٹ نہ دینےکا اعلان لیکن مجموعی طور پر کتنے ووٹ ملنے کا امکان ہے؟

8.1 شدت کازلزلہ ،لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہرنکل آئے،سونامی کی وارننگ جاری

گَل بڑی وَدھ گئی اَے۔۔۔سینیٹ الیکشن کے بعد صحافی غریدہ فاروقی نے حکومت کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

الیکشن کمیشن کی وزیراعظم کیخلاف پریس کانفرنس،وفاقی وزراء بول پڑے

وزیراعظم نے چیئرمین سینٹ کوبلالیا،کیاہونے والاہے؟شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

اگر کسی کو ہمارے فیصلوں پر اعتراض ہے تو ۔۔۔وزیراعظم  کی تقاریرکے بعد الیکشن کمیشن کابھی جواب آگیا،دبنگ اعلان

سبی ، بابر کچ میں بارودی سرنگ  دھماکہ،متعدد افرادزخمی

جنوبی پنجاب کے پانچ محکمے ختم کرنے کا فیصلہ

خاتون سوٹ کیس میں ایسی کیاچیز لے کرجارہی تھی کہ پولیس والوںکے ہوش اڑ گئےاور اسے فوراً ہی پکڑ لیا،جان کرآپ بھی پریشان ہوجائیں گے

بڑایورپی ملک بھی بھارت کے رنگ میں رنگ گیا گاندھی کی تصویراپنے کرنسی نوٹوں پرلگانے کااعلان

کورونا کی تباہ کاریاں،پروازیں بحال ہونے میں ، دو تین نہیں بلکہ کتنے سال لگیں گے،تہلکہ مچا دینےوالی خبر

پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری ،بڑی غیرملکی ائیرلائن نےپاکستان کے لیے فضائی آپریشن بحال کرنیکاعندیہ دیدیا

برطانوی شاہی خاندان میں بھی عام گھرانوں جیسے جھگڑے دیورانی اور جٹھانی لڑ پڑیں۔۔۔ کتاب میں اہم انکشافات

جمائمہ کے والد نےکیا  واقعی عمران خان کو بیرون ملک  کاروبار کی پیشکش کی تھی

اس ملک کے ساتھ تصادم کامطلب ہے یورپ کے ساتھ جنگ  یہ ہرگز کام نہ کریں ،جرمن چانسلرنے ترک صدر کوخبردارکردیا

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے تیسری منزل سے پھینکے گئے بچوں کابال بھی بیکانہ ہوا بچوں کی جان کیسے بچی ،جانیں گے تودنگ رہ جائیں گے