08:25 pm
شاپنگ بیگ کے استعمال پر دوہری فیس عائد

شاپنگ بیگ کے استعمال پر دوہری فیس عائد

08:25 pm

 لندن (ویب ڈیسک )برطانیہ میں تمام خوردہ فروش اگلے سال اپریل سے شاپنگ بیگ کی دوہری قیمت ادا کریں گے جو تقریباََ 10 پینس ہو جائے گی۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ اقدام ملک میں پلاسٹک کے کچرے کو کم کرنے کی کوششیں تیز کرنے کی غرض سے کیا گیا ہے۔حکومت کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں پلاسٹک سے بنے 15 ارب بیگ زیرِ استعمال ہیں جس سے کچرے میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، اکتوبر 2015ءسے تمام بڑے خوردہ فروش قانونی طور پر پلاسٹک بیگز استعمال کرنے پر 5 پینس ادا کرنے کے پابند ہیں جب کہ اپریل سے انہیں مزید 5 پینس ادا کرنے ہوں گے۔
محکمہ ماحولیات، خوراک و دیہی امور کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ چھوٹی دکانوں میں بھی پلاسٹک بیگز کے استعمال میں نمایاں طور پر کمی لائی جائے گی جبکہ صارفین کو پائیدار اور ماحول دوست مواد سے تیار کردہ بیگ استعمال کرنے کی ترغیب دی جا رہی ہے۔اس حوالے سے میرین کنزویشن سوسائٹی کا کہنا ہے کہ جب سے شاپنگ بیگز کے استعمال پر پانچ پینس ادا کرنے کی شرط عائد ہوئی ہے برطانیہ کے ساحلوں پر پلاسٹک بیگز کی تعداد میں 60 فی صد سے بھی زائد کمی نوٹ کی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

ایم کیو ایم نے وزیراعظم کو اعتماد کے ووٹ کے بدلے ڈپٹی چیئرمین شپ مانگ لی

اعتماد کا ووٹ! عمران خان کا دیوانہ میدان میں آگیا، اپنے کپتان کے لیے بھوکے پیٹ عبادت شروع کر دی، مگر یہ ہے کون؟

پی ٹی آئی اپنے ارکان کس طرح پورے کرے گی؟ حکمت عملی سامنے آگئی

’ہمارے کتنے ارکان نے خود کو بیچا‘ وزیر اعظم اراکین اسمبلی کے سامنے پھٹ پڑے، اجلاس میں جذباتی مناظر

اعتماد کاووٹ۔۔پی ڈی ایم کیاکرنیوالی ہے،کھلاڑیوں  کی مشکلات میں اضافہ کردینے والی خبرآگئی

کرتار پور کو پرانے انداز میں آباد کرنے کا فیصلہ

جماعت اسلامی کا وزیراعظم کواعتماد کا ووٹ نہ دینےکا اعلان لیکن مجموعی طور پر کتنے ووٹ ملنے کا امکان ہے؟

8.1 شدت کازلزلہ ،لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہرنکل آئے،سونامی کی وارننگ جاری

گَل بڑی وَدھ گئی اَے۔۔۔سینیٹ الیکشن کے بعد صحافی غریدہ فاروقی نے حکومت کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

الیکشن کمیشن کی وزیراعظم کیخلاف پریس کانفرنس،وفاقی وزراء بول پڑے

وزیراعظم نے چیئرمین سینٹ کوبلالیا،کیاہونے والاہے؟شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

اگر کسی کو ہمارے فیصلوں پر اعتراض ہے تو ۔۔۔وزیراعظم  کی تقاریرکے بعد الیکشن کمیشن کابھی جواب آگیا،دبنگ اعلان

سبی ، بابر کچ میں بارودی سرنگ  دھماکہ،متعدد افرادزخمی

جنوبی پنجاب کے پانچ محکمے ختم کرنے کا فیصلہ