10:06 pm
پرانے دور کے ٹیلی ویژن سیٹ نے پورے گاؤں کو پریشان کردیا، مگر کیوں؟وجہ جانیں گے توحیران رہ جائیں گے

کارڈف(ویب ڈیسک) برطانوی ملک ویلش میں پرانے زمانے کے ٹی وی(ٹیلی ویژن) سیٹ نے پورے گاؤں والوں کو پریشانی میں مبتلا کردیا، متعلقہ ادارے نے مسئلہ کا حل نکال کر لوگوں کی پریشانی دور کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ویلش کے ابرشن نامی گاؤں میں 18 ماہ سے لوگوں کو ایک ہی مسئلے کا سامنا تھا کیوں کہ روزانہ صبح 7 بجے کے قریب ٹی وے کے براڈبینڈ سگنل غائب ہوجایا کرتے تھے۔رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں انٹرنیٹ، ٹیلی فون اور ٹیلی ویژن کے سگنل اور سروس فراہم کرنے والی کمپنی نے بتایا کہ انہیں گاؤں سے تقریباً 400 لوگوں نے یہ شکایت کی کہ
صبح 7 بجے ٹی وی کے سگنل چلے جاتے ہیں۔کمپنی کا کہنا تھا کہ ہم نے شکایت کو مدنظر رکھتے ہوئے مسئلے کے حل کی جانچ شروع کی تو ہمیں پتا چلا ایک پرانا ٹی وی سیٹ تمام لوگوں کے ٹی وی سگنل غائب ہونے کی وجہ بن رہا ہے۔کمپنی کے انجینئر مائیکل جونز نے کہا کہ صبح سات بجے گاؤں پہنچے تو وہاں ہمیں ایک گھر سے تکنیکی مسئلہ ریکارڈ ہوا جب تحقیق کی تو پتا چلا اس گھر میں دہائیوں پرانا ٹی وی چل رہا تھا جس کی وجہ سے تمام لوگ متاثر تھے۔ضعیف شہری صبح سات بجے اپنا ٹی وی آن کرنا تھا جس کے باعث تمام لوگوں کے ٹی وی سگنل غائب ہوجاتے تھے، کمپنی نے معمر شہری پر زور دیا ہے کہ وہ آئندہ اس کا استعمال نہیں کرے۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ سیالکوٹ گیریژن ، جوانوں اور افسران سے خطاب بھی کیا

دارالامان میں موجود 13سالہ لڑکی تین مہینے کی حاملہ نکل آئی

فارن فنڈنگ کیس کا معاملہ ، پی ٹی آئی کو کسی اسرائیلی نے فنڈز نہیں دئے ۔  پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب کا تہلکہ خیز انکشاف 

چارجڈ پارکنگ سے غیر قانونی پیسے کمانے کا معاملہ ۔۔ کے ایم سی نے چارجڈ پارکنگ نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا 

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

پولیس اہلکار نے پڑوسی خاتون سے زبردستی کر ڈالی

حیات بلوچ کو قتل کرنے والے ایف سی اہلکار کو سزائے موت

جو بائیڈن پاکستان کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند ، عمران خان اور ان کے مابین پہلے ہی پیغامات کا تبادلہ ہو چکا ہے۔شاہ محمود قریشی

امریکہ کے نامزد وزیر دفاع کا پاکستان کیساتھ ملٹری تعلقات بڑھانے کا اعلان ۔۔ باہمی تعاون کو فروغ دیں گے۔ لائڈ آسٹن 

سندھ میںمیٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان

 وزیراعظم کافارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا چلنج

 عمران خان این آراو نہ دینے کی رٹ لگا کر اپوزیشن سے این آراو کی بھیک مانگ رہے ہیں۔ شازیہ مری

 مولانا مدرسے کے بچوں کو استعمال کرکے حکومت کو بلیک میل کرتے ہیں ۔  فار ن فنڈنگ کو پبلک کرنے کے حق میں ہوں۔ عمران خان 

لکی مروت میں جیل سے رہائی پانے والے افراد پر فائرنگ ۔۔۔ 5 افراد موت کے گھاٹ اتار دئے گئے 