10:08 pm
8 ارب کی لاٹری جیتنے والے نے یہ رقم کہاں اُڑا دی؟ جان کر آپ بھی کہیں ایسے پیسے سے کنگال ہی اچھے

8 ارب کی لاٹری جیتنے والے نے یہ رقم کہاں اُڑا دی؟ جان کر آپ بھی کہیں ایسے پیسے سے کنگال ہی اچھے

10:08 pm

لندن(ویب ڈیسک) 2011ءمیں برطانوی شہری کولن ویئر اور اس کی اہلیہ کرسٹین نے یورپ کی سب سے بڑی لاٹری جیتی اور گزشتہ سال اپنی موت تک کولن نے خطیر رقم ایسے کاموں میں اڑا ڈالی کہ سن کر آپ کی حیرت کی انتہاءنہ رہے گی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق کولن اور کرسٹین نے 16کروڑ 10لاکھ یورو (تقریباً 31ارب 44کروڑ روپے)کا یورو ملینزجیک پاٹ جیتا تھا اور کولن نے گزشتہ سال دسمبر میں اپنی موت تک 8سال کے دوران 4کروڑ یورو (تقریباً8ارب روپے) کی خطیر رقم خرچ کر ڈالی تھی۔ اس تناسب کو دیکھا جائے توکولن نے فی ہفتہ 1لاکھ یورو (تقریباً 1کروڑ 95لاکھ روپے)خرچ کیے۔ کولن
ایس ٹی وی میں بطور کیمرا مین نوکری کرتا تھا۔ اس نے یہ خطیر رقم لگژری کاروں، نوادرات اور اپنے پسندیدہ فٹ بال کلب کی خریداری سمیت دیگر ایسے کاموں میں خرچ کی۔ اس نے اپنی دوستوں اور کئی فلاحی تنظیموں کو بھی رقم عطیہ کی۔ کرسٹین نے بھی مہنگے ترین زیورات اور دیگر چیزیں خریدیں۔ اپنی موت سے چند ہفتے قبل کولن نے اپنے دوستوں اور خاندان کے لوگوں کو ٹرمپ ٹرن بیری پر ایک لگژری الوداعی پارٹی تھی۔ اس پارٹی پر 10لاکھ پاؤنڈ خرچ ہوئے تھے۔ باقی رقم کولن نے اپنے بچوں 32سالہ کارلے اور 30سالہ جیمی کو وراثت میں منتقل کی ہے۔

تازہ ترین خبریں

عدالت کا انٹرنیٹ سروس کا معاملہ وفاقی کابینہ کو بھیجنے کا حکم

عدالت کا انٹرنیٹ سروس کا معاملہ وفاقی کابینہ کو بھیجنے کا حکم

پہلے میری پیشانی پر بوسہ لیا، پھر کہا کلمہ پڑھو، پھر کہا اپنی زبان نکالو، میں  نے کہا ۔۔۔۔

پہلے میری پیشانی پر بوسہ لیا، پھر کہا کلمہ پڑھو، پھر کہا اپنی زبان نکالو، میں نے کہا ۔۔۔۔

فرخ حبیب نےمریم ،بلاول اورمولانا کو آئینہ دکھا دیا

فرخ حبیب نےمریم ،بلاول اورمولانا کو آئینہ دکھا دیا

’’آئیں ۔۔ بائیں ۔۔۔ شائیں ‘‘اسمبلیاں جعلی ہیں تو مولانا کے فرزند اسمبلی کا حصہ کیوں ؟ 

’’آئیں ۔۔ بائیں ۔۔۔ شائیں ‘‘اسمبلیاں جعلی ہیں تو مولانا کے فرزند اسمبلی کا حصہ کیوں ؟ 

متنازع بنگلہ دیشی رائٹرتسلیمہ نسرین نے پاکستان کے خلاف ایسی بات کہہ دی جس سےپاکستانی غصے سے لال پیلے ہوگئے

متنازع بنگلہ دیشی رائٹرتسلیمہ نسرین نے پاکستان کے خلاف ایسی بات کہہ دی جس سےپاکستانی غصے سے لال پیلے ہوگئے

 پاکستان نئی امریکی انتظامیہ کیساتھ ملکر کام کرنا چاہتا ہے،وزیرخارجہ

پاکستان نئی امریکی انتظامیہ کیساتھ ملکر کام کرنا چاہتا ہے،وزیرخارجہ

 حکمران الٹے بھی لٹک جائیں مجھ پرکرپشن ثابت نہیں کرسکتے،شہبازشریف

حکمران الٹے بھی لٹک جائیں مجھ پرکرپشن ثابت نہیں کرسکتے،شہبازشریف

مانیٹری پالیسی کا اعلان 22جنوری کو ہوگا

مانیٹری پالیسی کا اعلان 22جنوری کو ہوگا

ملک پر مسلط نااہل ٹولے نے عوام کا جینا حرام کردیا،مریم اورنگزیب

ملک پر مسلط نااہل ٹولے نے عوام کا جینا حرام کردیا،مریم اورنگزیب

وزیراعظم اوربابراعوان کی ملاقات، سینیٹ و قومی اسمبلی کے اجلاس جمعہ کو بلانے پر اتفاق

وزیراعظم اوربابراعوان کی ملاقات، سینیٹ و قومی اسمبلی کے اجلاس جمعہ کو بلانے پر اتفاق

کراچی دنیا کا چوتھا اور لاہور چھٹا آلودہ ترین شہر قرار

کراچی دنیا کا چوتھا اور لاہور چھٹا آلودہ ترین شہر قرار

چودھری برادران کیخلاف20سال بعد تمام نیب کیسز بند

چودھری برادران کیخلاف20سال بعد تمام نیب کیسز بند

محکمہ موسمیات کی شدید سردی کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کی شدید سردی کی پیش گوئی

 پی ڈی ایم کا جلسہ ٹھس اوربیانیہ پھس ہوگیا،فردوس عاشق اعوان

پی ڈی ایم کا جلسہ ٹھس اوربیانیہ پھس ہوگیا،فردوس عاشق اعوان