05:35 pm
برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بری خبر،نوکریوں سے نکالنے جانے ،ڈی پورٹ کیےجانے کاامکان

لندن(ویب ڈیسک )کوروناوائرس کے باعث دنیابھرکی طرح برطانیہ بھی شدیدمالی بحران کاشکارہے ۔جس کااثر وہاں مقیم غیرملکیوں پرپڑ رہاہے ۔جس کے باعث پاکستانیوں کی بڑی تعدادکے بیروز گارہونے کاخدشہ ہے ۔پہلے یورپی یونین سے اخراج اورپھرکوروناوائرس کی وجہ سے برطانیہ میں مقیم غیرملکیوں اورخاص طور پر پاکستانیوں کے 
روز گاردن بدن ختم ہوتے جارہے ہیں اورانہیں نوکریوں سے فارغ کرنے اوراپنے ملک واپس بھجوانے کاسلسلہ جاری ہے۔جبکہ دوسری طرف برطانوی وزیراعظم بورس جانس نے کہاہے کہ اگرعوام نے احتیاط نہ کی توملک میں اگلے چھ ماہ کے لیے لاک ڈائون لگادیاجائےگا۔

تازہ ترین خبریں

ڈسکہ میں ری پولنگ کا فیصلہ:  جعلی صادق وامین کا پول کھل گیا،پرویز رشید

غیرقانونی بھرتی کیس: ضمانت مسترد ہونےپر  نورلغاری اور ڈاکٹر کشور کمار گرفتار

وزیراعظم آج کہاں جائینگے ؟ اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری ،کھلاڑیوں کیلئے صبح صبح بڑی خبر آگئی

بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کروانے میں ناکام رہا، شاہ محمود قریشی

جہانیاں : تیزرفتار کار کی موٹرسائیکل کوٹکر، ماں جاں بحق، بیٹا زخمی

بزدار حکومت بازی لے گئی،مزید5’’مدراینڈچائلڈ‘‘کیئرہسپتالوں کی منظوری

پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ :  چیئرمین اوگراسے جواب طلب

سپریم کورٹ نے انتظامیہ کو وکلا چیمبرز گرانے سے روک دیا

جامشورو: کتے کے کاٹنے سے 2 سالہ بچی جاں بحق

وزیراعظم آج لاہور کا دورہ کریں گے

وزیراعظم آج لاہور کا دورہ کریں گے

وفاقی وزیر صنعت وپیداوار حماد اظہر آج اہم پریس بریفنگ دیں گے

وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

پاکستان کا سری لنکا کو کروڑوں ڈالر دینے کااعلان

بھارت کی جانب سے 2003سے2021تک 13ہزار627بارایل اوسی کی خلاف ورزی ہوئی جس میں310 شہری شہیدہوئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر