11:38 am
لندن میں نواز شریف کی رہائشگاہ ایون فیلڈ کے باہر مظاہرین کا احتجاج

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )لندن میں موجود سابق وزیر اعظم کےساتھ پاکستانیوں نے کیا کام کر ڈالا ؟ سیکیورٹی ادارے حرکت میں آگئے ۔۔۔۔ لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی رہائشگاہ ایون فیلڈ اپارٹمنٹ کے باہر مظاہرین نے احتجاج کیا، مظاہرین نے گو نواز گو کے نعرے لگائے۔اتوار کو میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن میں نواز شریف کی رہائشگاہ ایون فیلڈ کے باہر مظاہرین نے احجاج کیا، مظاہرین نے گو نواز گو کے نعرے لگائے اور انہوں نے ہاتھوں میں پوسٹر بھی اٹھا رکھے تھے، مظاہرین تھوڑی دیر احتجاج کرنے کے بعد وہاں سے چلے گئے۔ ذرائع شریف فیملی
نے کہا ہے کہ پولیس کو واقعہ سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے 6 سے زائد افراد کے اجتماع کی اجازت نہیں ہے، مظاہرین نے احتجاج کیلئے اجازت نہیں مانگی تھی۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) برطانیہ نے کہا کہ مظاہرے سے پی ٹی آئی کا کوئی تعلق نہیں ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین پیش کرنے کیلئے پرجوش ہوں۔ شبلی فراز

منددر پر حملے کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم عمران کی مذمت ۔۔ ملزمان کی گرفتاری کےاحکامات جار ی 

محرم الحرام کی آمد ۔۔ کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

مرتضیٰ وہاب پر قسمت کی دیوی مہربان ۔۔۔۔۔  ایڈمنسٹریٹر کراچی لگانے کی منظوری دے دی گئی

منددر پر حملے کا معاملہ ۔۔۔ پیپلز پارٹی نے معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھانے کا فیصلہ کرلیا

 کشمیریوں کایہ خدشہ درست ہے کہ بھارت کے  آئین کا اختیار ختم کرنے سے کشمیری فلسطینیوں کی طرح بے گھر ہو جائینگے ۔ نیئر بخاری 

ملک بھر میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع

ملک بھر میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع

مرتضیٰ وہاب پر قسمت کی دیوی مہربان ۔۔۔۔۔  ایڈمنسٹریٹر کراچی لگانے کی منظوری دے دی گئی

مرتضیٰ وہاب پر قسمت کی دیوی مہربان ۔۔۔۔۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی لگانے کی منظوری دے دی گئی

محرم الحرام کی آمد ۔۔ کراچی میںموٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

مسلم امہ کے مسائل کے حل کیلئے تمام اسلامی ممالک کی متحد اور مضبوط آواز سامنے آنی چاہیے۔عمران خان

رانا ثنا اللہ نے سمارٹ لاک ڈاون کو فراڈ لاک ڈاون قرار دے دیا

رانا ثنا اللہ نے سمارٹ لاک ڈاون کو فراڈ لاک ڈاون قرار دے دیا

وزیراعظم کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین پیش کرنے کیلئے پرجوش ہوں۔ شبلی فراز

وزیراعظم کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین پیش کرنے کیلئے پرجوش ہوں۔ شبلی فراز

اوآئی سی کے انسانی حقوق کمیشن سے متعلق 12رکنی وفد کی وزارت خارجہ آمد، شاہ محمود قریشی سے ملاقات

لاپتا لڑکیوں کے کیس میں ملزم کا سنسنی خیز انکشاف ، سب کچھ اُگل دیا